میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا ۔ قربانی ہمیشہ سے چھوٹے صوبے دیتے آرہے ہیں ۔ آٹھویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں اگرچہ کسی حد تک چھوٹے صوبوں تحفظات کو دور کیا گیا ہے لیکن باقی تینوں صوبوں کے عوام اب بھی مطمئن نہیں ۔ پنجاب کا صرف ترقیاتی بجٹ بلوچستان کے کل بجٹ سے بھی سو ایک سو دس ارب روپے...