ماحول میسر ہو تو بندہ سیکھ جاتا ہے ۔ اب تک صحافت کا کوئی کورس نہیں کیا ۔بی اے کے پیپرز دیئے ہیں ابھی تک نتیجہ نہیں آیا۔ اس کے بعد یونیورسٹی میں ماس کمیونیکشن میں داخلہ لوں گا انشاء اللہ
صحافت ہے تو بہت دلچسپ لیکن ہمارے یہاں بہت مشکل شعبہ ہے ، ہمارے شورش صوبے میں گزشتہ چند سالوں میں 32 صحافی قتل...