سوائے افسوس کے اور کیا کیا جاسکتا ہے ۔
ہم بھی کچھ دنوں پہلے کچھ ایسی ہی حالت سے گزرے جب ہمارے ایک سینئر کوداماد سمیت کوئٹہ سے پنجاب جاتے ہوئے بس سے اتار کر قتل کیا گیا۔ صرف اس وجہ سے کہ ان کے شناختی کارڈ پر پتہ ’’پنجاب‘‘ کا لکھا ہوا تھا اور وہ پنجابی تھے۔