آئین کی ان شقوں پر اگر عمل ہو اور صرف امین و صادق امیدوار ہی انتخابات میں حصہ لیں تو ملک کے مسائل کا خاتمہ ہوجائیگا ۔ اب یہ الگ بحث ہے کہ امین اور صادق کا تعین کیسے کیا جائیگا ؟
جعلی ڈگری پر انتخاب لڑنے والوں کو نااہل قرار دیا گیا لیکن وہ ضمنی انتخاب لڑ کر دوبارہ منتخب ہوکر آگئے۔ سوال یہ ہے کہ...