نہیں چھٹی تو نہیں ہے۔۔ یوں سمجھیے کہ کام ختم کرلیا ہے ۔۔۔
آج ایک رپورٹ بنائی تھی ٹی وی کے لئے ۔ ایک سکول کی خستہ حالی پر ۔۔۔ پانچ اور نو بجے رپورٹ چل گئی۔ گیارہ بجے کے بلٹن میں بھی چلے گی ۔
آج کی ایک دلچسپ نیوز بھی سناتا ہوں ۔۔۔ ایم پی اے کا الیکشن لڑنے والا ایک شخص بچے کے اغواء کے الزام میں...