نتائج تلاش

  1. زین

    بلوچستان میں زلزلے سے 9 ہلاک، درجنوں زخمی

    پاک ایران سرحد پر واقع ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 35 افراد جاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ سب سے افسوسناک بات کہ ماشکیل اسپتال میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں ۔
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے آپ کیسے/کیسی ہیں؟
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ میں بھی بخیر ہوں :)
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔ شمشاد بھائی ۔ آپ کیسے ہیں ؟ موسم کیسا ہے ریاض کا؟
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین :)
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    اور آج میں نے کراچی آنے کا ایک اور موقع ضائع کردیا۔ سات آٹھ اپریل کو کراچی میں ایک ٹریننگ میں شرکت کی دعوت ملی لیکن میں نے ادارے کی جانب سے رخصت نہ ملنے کے خدشے کے پیش نظر دل پر پتھر رکھ کر معذرت کی ۔
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہو ملائکہ ؟ کیسا رہا سفر؟
  9. زین

    معصوم لوگ ہی شرارت کرتے ہیں :)

    معصوم لوگ ہی شرارت کرتے ہیں :)
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    جی نئی جاب مل گئی ہے الحمداللہ کام ذرا مشکل ہے لیکن آگے جانے کے مواقع بھی ہیں۔
  11. زین

    ہاہاہا ۔۔ کیا خوب شرارت کی ہے بہنا نے

    ہاہاہا ۔۔ کیا خوب شرارت کی ہے بہنا نے
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ٹھاک پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟؟
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    خیر مبارک :)
Top