شمشاد بھائی ۔ گزشتہ تین ہفتے کے دوران بیس پچیس دھماکے ہوچکے ہیں۔نواب ثناء اللہ کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے کے قتل کے بعد خضدار اور قلات میں حالات بہت خراب ہوگئے ہیں اور قبائلی جنگ کا بھی خطرہ ہے۔ کوئٹہ اور صوبے کے بلوچ اکثریتی علاقوں خصوصآ مستونگ، قلات، خضدار، خاران، پنجگور، تربت ، گوادر میں...