نتائج تلاش

  1. زین

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    میرے خیال سے آٹھ سے زیادہ ہوئے ہیں ۔ صرف سات دھماکے تو کوئٹہ میں ہوئے۔ ایک دھماکا بلوچستان کے ضلع قلات میں بھی ہوا۔ بلوچستان میں الیکشن بہت خونی نظر آرہے ہیں
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    یہ لیجیے :) :) :) اب آنسر کریں
  3. زین

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    ابھی کچھ دیر پہلے کوئٹہ کے جان محمد روڈ پر ایک اور بم دھماکا ہوا۔نتیجتآ ایک مزدور زخمی ہوا۔
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے ۔ آپ سنائیے ؟ کیسی جارہی ہے پڑھائی
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں سعود بھیا ؟ :)
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم !
  7. زین

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    ایک بچے کی لاش اب تک نہیں ملی۔ ان کے رشتہ دار لاشوں کے ٹکڑے جمع کرتے رہے ۔
  8. زین

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    تصاویر http://www.facebook.com/photo.php?fbid=616362708393074&set=a.616351341727544.1073741828.261711430524872&type=1&theater
  9. زین

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    گوردت سنگھ روڈ کا دھماکا ہمارے وہاں سے گزرنے کے چار پانچ منٹ بعد ہوا ۔
  10. زین

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    شمشاد بھائی کل رات سے اب تک چھ دھماکے ہوچکے ہیں۔ کل چار اور آج دو دھماکے ہوئے۔ کل رات کے پہلے تین دھماکے معمولی نوعیت کے اور چوتھا دھماکا خودکش اور طاقتور تھا جس میں پچاس کلو گرام سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال ہوا۔ دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق ہوئے جن میں دو بھائی بھی شامل تھے۔ ان کا تیسرا...
  11. زین

    مبارکباد سالگرہ

    شمشاد بھائی 25+25 ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :) اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے ۔آمین
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :) کیسے ہیں سبھی محفلین ؟
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا :) میرے خیال سے زلزلے کی شدت کوئٹہ سے زیادہ کراچی میں تھی۔ کوئٹہ میں شدت کم البتہ زلزلے کا دورانیہ زیادہ تھا۔
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ آپ کیسی ہیں عندلیب آپی ؟ آپ کے ہاں کل زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ؟
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    جی شمشاد بھائی۔ یکم اپریل سے ایک نیوز چینل سے وابستہ ہوگیا ہوں ۔ الیکشن کے دن ہیں مصروفیات زیادہ رہتی ہیں اس لیے محفل میں آنے کا موقع نہیں ملتا آپ کیسے ہیں؟؟
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے فہیم صاحب ۔ آپ کیسے ہیں ؟ :rolleyes: کل کا دن کیسا گزرا۔ ہمارا تو بہت برا اور بہت مصروف گزرا
  18. زین

    بلوچستان میں زلزلے سے 9 ہلاک، درجنوں زخمی

    ہمارے ساتھی جو کوئٹہ سے پندرہ گھنٹے کا سفر کرکے آج دوپہر ماشکیل پہنچے ہیں ان کے مطابق جانی نقصانات نسبتآ کم ہوئے ہیں ۔ مالی نقصانات کافی زیادہ ہیں۔ اسی فیصد کچے مکانات مکمل تباہ ہوگئے ہیں۔
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم !
  20. زین

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
Top