اللہ کا کرم ہے آپ کیسے ہیں سعود بھائی؟
صبح کچھ پریشانی اٹھانی پڑی۔ گھر سے ایک دو کلو میٹر کے فاصلے پر بم دھماکا ہوا ۔ بارہ تیرہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بیس سے زائد زخمی ہوئے۔ جہاں دھماکا ہوا وہاں قریب ہی چچا کے کام کی جگہ ہے لیکن ان کا نمبر بند جارہا تھا ۔ رابطہ نہ ہونے پر گھر میں سب پریشان...