سب سے پہلے تو رب کریم کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مجھے ایک نئی زندگی ملی۔۔۔۔ اور یہ والدین، بہنوں بھائیوں اور آپ تمام احباب کی دعاؤں کی دعائیں کا نتیجہ ہے ۔۔
میں الحمداللہ آج سہ پہر ہسپتال سے فارغ ہوکر گھر پہنچ گیاہوں۔۔۔۔ڈاکٹرز نے کہاکہ جسم میں لگے لوہے کے ذرات فوری نکالنے کی ضرورت نہیں۔۔۔زخم...