نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    @عمرسیف بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟؟ کیا ہورہا ہے ؟؟؟
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے ۔۔۔ مزاج بھی بخیر ہیں الحمداللہ یہاں آج بارش ہوئی اور بہت دنوں بعد موسم خوشگوار ہوا ہے
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    خوشخبری یہ ہے کہ محفل کے رکن ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے ہیں۔۔۔ :) یہ انکشاف کل ان سے ملاقات کے دوران ہوا۔۔۔۔ شادی رمضان سے قبل ہوئی۔۔۔ ولیمہ کی تقریب انشاء اللہ عید کے بعد ہوگی۔۔۔ موقع ملا تو ہم بھی جائیں گے انشاء اللہ عائشہ عزیز بہنا ،، سعود بھائی یا کوئی اور بھائی یا بہن...
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟؟؟
  5. زین

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    بہت شکریہ زبیر مرزا بھائی ۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ بہت اچھا لکھا عید کارڈز دیکھ کر :)
  6. زین

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    یہ تصویر پانچ مہینے پرانی ہے اب مزید بڑا ہوگیا ہوں :biggrin: جی ۔ منگنی ہوگئی ہے جیہ بہنا۔۔۔ شادی میں تاخیر ہورہی ہے ۔۔۔رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کسی عامل بابے کی خدمات لینا پڑےںگی:biggrin::)
  7. زین

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    جس مقصد کے لیے آپ نے دو چار جملے سیکھے تھے اس کے لیے تو کام نہ آئی نا:mrgreen:
  8. زین

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    جیہ بہنا۔۔۔ فہیم بھائی کی بڑی کوشش ہے کہ شادی جلد سے جلد ہو۔۔۔۔بلکہ جناب نے تو اپنی طرف سے ساری تیاریاں بھی مکمل کررکھی ہیں :)
  9. زین

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    پشتو پھر بھی تیرے کام نہیں آئی :biggrin:
  10. زین

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    جی۔ اللہ نے بہت کرم کیا ماشاء اللہ ۔۔۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ گبین کو کامیابیوں سے نوازے
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    خوب ۔۔ یعنی کہ موسم خوشگوار ہوگیا ہے کراچی کا ٹک ٹک سے یاد آیا آج تو میچ بھی ہے پاک ویسٹ انڈیز کا
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھائی اور ملائکہ ۔۔۔ کیسے ہیں آپ دونوں ؟
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    یعنی خوب مزے ہورہے ہیں ۔۔۔۔ یہاں موسم گزشتہ کئی دنوں سے بہت گرم ہے ۔۔۔ آج قریب کے اضلاع میں بارشیں ہوئی ہیں ۔۔۔ امید ہے یہاں بھی باران رحمت برسے گی ۔۔
  14. زین

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    بہت شکریہ انشاء اللہ ضرور آئیں گے بس موقع مل جائے :)
  15. زین

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    نیرنگ بھائی۔الحمداللہ اب ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔۔ آپ سے شاید دوسرے دھاگوں میں بات ہوئی تھی۔۔۔ ویسے میں خود بھی بہت کم آتا ہوں محفل میں ۔۔۔ اس لیے بات چیت کم ہوتی ہے
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سعود بھائی ۔۔ مزاج بخیر ہیں ۔ آپ کیسے ہیں ؟ روزے کیسے جارہے ہیں ؟ روزہ کتنے دورانیہ کا ہے اور موسم کیسا ہے وہاں کا ؟
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی الحمداللہ ۔ خیریت سے ہوں کچھ خاص نہیں ۔۔ مار دھاڑ کی خبریں دینے کے بعد فی الحال فارغ بیٹھا ہوں اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں۔ عید وہی گزاریں گے یا پاکستان آئینگے؟
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  19. زین

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اب بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔ گولی نہیں لگی تھی ۔۔۔ بم دھماکے میں زخم آئے تھے۔۔۔۔گولیوں کی بوچھاڑ میں اللہ تعالیٰ نے بچا لیا گبین کس کلاس میں پڑھتا ہے ؟
  20. زین

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    :(:(:(:(:( بہت رنج ہوا یہ سن کر جیہ بہنا۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے ۔۔۔
Top