نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیںمحفلین ؟
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    اور ہماری عید کے دن بھی چھٹی نہیں ہوگی :(
  3. زین

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    شکریہ سعود بھائی۔۔۔ سن کر بہت خوشی ہوئی جیہ بہن خوش آمدید :) عبداللہ گبین کیسا ہے ؟؟؟
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ بہتر ہوں۔ پٹھوں کا کچھاؤ اور ہلکا ہلکا درد اب بھی رہتا ہے ۔۔۔ عید کے بعد کراچی جانے کا رادہ ہے چیک اپ کے لیے
  5. زین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید تمیور صاحب :)
  6. زین

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    مبارک ہو فہیم بھائی :)
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    انیس بھائی بہت شکریہ طبیعت الحمداللہ بہت بہتر ہے ۔ آپ کیسے ہیں ؟ روزے کیسے جارہے ہیں ؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔ شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ؟
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  11. زین

    کھوپرے کا لڈو

    ماشاء اللہ بہت خوب۔ مزے کے لگ رہے ہیں۔۔۔ :)
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ عاطف بھائی ۔ :) کیسے ہیں آپ ؟
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ عائشہ بہنا آپ سنائیے
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔ شمشاد بھائی ۔ ٹھیک ہوں ۔ جی ۔۔۔ آج دوسرا دن ہے آفس میں لیکن فی الحال زیادہ کام نہیں کررہا
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    فی الحال میں بھی یہی کررہا ہوں :)
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر بھائی کیسے ہیں آپ ؟ عمر بھائی بہتر محسوس کررہا ہوں اب ۔ آج سے کام بھی دوبارہ شروع کردیا ہے
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    چلیں کبھی اسلام آباد آنا ہوا تو ملیں گے انشاء اللہ زخم الحمداللہ بہتر ہیں بس ہلکا ہلکا درد رہتا ہے
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔ طبیعت بہت بہتر ہے ۔۔۔ فی الحال تو کوئٹہ میں ہی ہوں اور زخمی ہونے کے بعد آج آفس میں پہلا دن ہے :) آپ کیسے ہیں؟
  20. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیے کیسے ہیں سعود بھائی اور بھلکڑ بھائی ؟ موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟ بھلکڑ بھائی آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے ؟
Top