چند ماہ پہلے ایران کے ایٹمی پروگرام اور حکومت کے خلاف امریکی مہم زوروں پر تھی۔ عالمی رائے عامہ کو منظم کرنے کی بھرپور کوششیں ہو رہی تھیں۔ ایٹمی پھیلاؤ کا معاملہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کرنے کے لئے ابتدائی تیاریاں مکمل ہو چکی تھیں۔ ایران کو آخری مہلت دی گئی اور پھر اس مہلت میں اضافہ...