نفیس نستعلیق اور اوپن آفس

الف نظامی

لائبریرین
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا نفیس نستعلیق اوپن آفس میں صحیح دکھتا ہے؟
کیا گلفز کی رینڈرنگ اور لے آوٹ صحیح ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
اگر صرف اردو عربی کیریکٹرس استعمال کئے جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ لیکن جہاں آپ نے ویسٹرن لیٹن سکرپٹ کے سٹینڈرڈ کیریکٹرس ٹائپ کئے جیسے سنگل یا ڈبل کوٹس، یا انگرزی کا فل سٹاپ، اور پھر یہ نشے میں آ جاتا ہے اور بہکی بہکی باتیں کرنے لگتا ہے، کم از کم اس پیرا کی حد تک۔
یہ میں ورژن 2 کی بات کر رہا ہوں۔
پرانے ورژن میں اتنی گڑبڑ نہیں ہوتی تھی۔
 
Top