الف نظامی
لائبریرین
پاکستان ڈویلوپر کانفرنس
مقام و تاریخ:
اٹھائیس جون کو لاہور میں اواری ہوٹل پہ اور اٹھائیس سے تیس جون کو کراچی میں پرل کانٹینیٹل ہوٹل پہ مائیکروسافٹ پاکستان ڈویلوپر کانفرنس انعقاد پذیر ہوگی۔
کون شامل ہوسکتا ہے؟
مقررین :
مقررین حضرات میں عمر سیف ، ڈاکٹر عطش درانی ، ڈاکٹر سرمد حسین ، عدنان فاروق ہاشمی ، محمد ثاقب الیاس کے علاوہ Kevin Sangwell ، Hammad Rajjoub ،Richard Campbell ،Chad Z. Hower ، Goksin Bakir ،Rafal Lukawiecki ،Stephen Forte اورVaqar Khamisani بھی مختلف موضوعات پر گفتگو کریں گے۔
پاکستان ڈویلوپر کانفرنس کے انعقاد میں مائیکروسافٹ کے پارٹنرز میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی ، پنجاب آئی ٹی بورڈ ، پاکستان سافٹ وئیر ھاوسز ایسوسی ایشن ، گورنمنٹ آف سندھ ، ایل ایم کے آر ، ایمیشن ، حبیب آئی ٹی ، وغیرہ شامل ہیں۔
ربط
http://www.microsoft.com/middleeast/pakistan/conference

- [align=left:33ef51edc5]IT Professionals
Developers/Programmers
Web Application Developers
Software Design Engineers
Software Architects
Technical Leads
IT Managers
Software Test Engineers
Infrastructure Engineers
Web Masters [/align:33ef51edc5]