معلومات عالمِ اسلامی

الف نظامی

لائبریرین
اسلامی ممالک کے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنے کے لیے یہ دھاگہ بنایا گیا ہے۔رضاکار حضرات سے گذارش ہے کہ اسلامی ممالک کی مندرجہ ذیل معلومات اکٹھی کرنے میں معاونت فرمائیں۔ آپ کسی ایک ملک سے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنے کا کام اپنے ذمہ لے سکتے ہیں۔
سرکاری نام ، صدر ، وزیر اعظم ، طرز حکومت ، فی کس آمدنی ،دارلحکومت ، شرح خواندگی، سرکاری زبان ، آبادی ، کرنسی ، محل وقوع ، وسائل ، مختصر تاریخ ، اہم شخصیات ، اہم درامدات و برامدات ، سرکاری ویب سائٹ
ممالک کے نام
آذربائیجان
انڈونیشیا
ایران
الجزائر
البانیہ
افغانستان
ازبکستان
اردن
اریٹریا
بوسنیا ہرزیگووینا
بنگلہ دیش
برونائی دارلسلام
بحرین
پاکستان
تاجکستان
ترکمانستان
ترکی
تیونس
جبوتی
چاڈ
سعودی عرب
سوڈان
سینیگال
شام
صومالیہ
صحراوی عرب ری پبلک
عراق
اومان
فلسطین
قطر
قازقستان
کرغزستان
کویت
کومورو
کیمرون
گنی
گیبون
گیمبیا
لبنان
لیبیا
ماریطانیہ
مالدیپ
مالی
متحدہ عرب امارات
مراکش
مصر
ملائیشیا
نائیجیریا
یمن
یوگنڈا
 
Top