انسانی حقوق کے چمپیئن

الف نظامی

لائبریرین
cartoon.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست کہا۔ لیکن چین نے جواب میں کچھ مختلف بات کہی تھی :) میرے پاس ہے چین کا جواب۔ اگر کبھی پی سی سے مل گیا تو لکھ دوں‌گا
 

قیصرانی

لائبریرین
حملہ دفاع کی سب سے بہترین شکل ہے۔ یعنی اگر آپ نے پہلے الزام تراشی کی تو اگلے کو اپنی فکر پڑ جائے گی اور وہ آپ پر الزام لگانا بھول جائے گا
 
Top