نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تاسف اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لیکر! --- انتقالِ سید نصیر الدین نصیر

    آج بروز جمعۃ المبارک ، سید نصیر الدین نصیر انتقال فرما گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ بروز ہفتہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔ سخنِ سید نصیر الدین نصیر عکسِ سید نصیر الدین نصیر جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر
  2. الف نظامی

    عکسِ سید نصیر الدین نصیر

    سید نصیر الدین نصیر نگینوں کی تلاش از صاحبزادہ پیر سید ظفر قادری غزلیاتِ نصیر گولڑوی ڈاکٹر سید عبد اللہ مرحوم تخلیقاتِ نصیر دستاویزی ویڈیو حصہ اول : سید نصیر الدین نصیر دستاویزی ویڈیو حصہ دوم : سید نصیر الدین نصیر
  3. الف نظامی

    فارسی شاعری خوش آں غوغا کہ من خود را بہ پہلوئے تو می دیدم --- محی الدین عبد القادر جیلانی

    خوش آں غوغا کہ من خود را بہ پہلوئے تو می دیدم تو سوئے خلق می دیدی و من سوئے تو می دیدم زہِ قسمت کہ ہر سو تیرا منظر دیکھتا ہوں میں تو دنیا دیکھتا ہے تجھکو بڑھ کر دیکھتا ہوں میں نمی دانم مرا می آزمائے باشد از بدخو کہ آں حالت نمی بینم کہ از خوئے تو می دیدم نہیں‌معلوم کہ تو آزماتا ہے میری عادت...
  4. الف نظامی

    چند نیٹ ورک اصطلاحات

    کمپیوٹر نیٹ ورکس سے متعلقہ چند اصطلاحات کے متعلق تفصیل درکار ہے لیکن براہ کرم صرف ربط فراہم کرنے پر اکتفا نہ کیجیے گا:) ٹی سی پی ہیڈر آئی پی ایڈریس سٹیٹک آئی پی ایڈریس ڈائنامک / لائیو آئی پی ایڈریس پروٹوکول آر ایف سی پورٹ پورٹ فاروڈنگ آئی پی ہیڈر
  5. الف نظامی

    اردو محفل فعال اراکین

    اردو محفل کے کل اراکين : 2,575 وہ اراکین جن کے پیغامات 5 سے زیادہ ہیں:تقریبا 570 وہ اراکین جن کے پیغامات کی تعداد 5 سے کم ہے :تقریبا 2000
  6. الف نظامی

    اردو الفاظ کا معمہ -- اردو گیم

    ایک اردو گیم حاضر خدمت ہے۔ زپ فائل کو ایکسٹریٹ کرکے game.exe کو چلائیں۔ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کا ہونا ضروری ہے۔ ابھی اس میں ایک ہی گیم مسل ہے جو کہ dataset کے فولڈر میں game.gf کے نام سے موجود ہے۔ آپ اپنی گیم مسل بھی شامل کرسکتے ہیں اس کے لیے سوال و جواب پر مشتمل ٹیکسٹ فائل بنا کر یہاں...
  7. الف نظامی

    صبا خیال سے رکھنا قدم مدینے میں --- سید محمود احمد سرو سہارنپوری

    صبا خیال سے رکھنا قدم مدینے میں ہے ذرہ ذرہ چراغِ حرم مدینے میں ہوا میں آپ کی خوشبو ، فضا میں آپ کا رنگ جہانِ عشق کا بیت الحرم مدینے میں ہے قُربِ ساقی کوثر کی سلسبیل رواں مہک رہی ہے فضائے ارم مدینے میں ڈگر ڈگر میں پھرے ہیں ، نگر نگر دیکھا نشاطِ روح کو ساماں بہم مدینے میں یہ زخمِ دل تو وہیں جا...
  8. الف نظامی

    مری تشنہ لبی کی خیر ، ہوگا لُطفِ عام ان کا --- سید محمود احمد سرو سہارنپوری

    مری تشنہ لبی کی خیر ، ہوگا لُطفِ عام ان کا کہ بزم ان کی، شراب ان کی ، صراحی ان کی ، جام ان کا حرم سے لامکاں تک اُن کے نقشِ پا چمکتے ہیں کہ ہے کونین پر سایہ فگن حُسنِ خرام ان کا زمانے نے ہزاروں ٹھوکروں کے بعد سمجھا ہے علاجِ ظلمت ایام ہے بے شک نظام ان کا جنہیں طیبہ کے جنت زار میں بسنا میسر...
  9. الف نظامی

    وہ کون سی منزل تھی , کل رات جہاں میں تھا -- سید محمود احمد سرو سہارنپوری

    وہ کون سی منزل تھی کل رات جہاں میں تھا ہر چیز ہی بسمل تھی ، کل رات جہاں میں تھا کس شان کی محفل تھی ، کل رات جہاں میں تھا کونین کا حاصل تھی ، کل رات جہاں میں تھا ذروں کی جبینوں پر تاروں کا گماں گرا ہر شے مہِ کامل تھی ، کل رات جہاں میں تھا اک دیدہ حیراں تھا ، ہر عضوِ بدن اپنا کیا چیز مقابل تھی...
  10. الف نظامی

    فارسی شاعری بے حجابانہ درآ از درِ کاشانۂ ما --- محی الدین عبد القادر جیلانی

    بے حجابانہ درآ از درِ کاشانۂ ما کہ کسے نیست بجز درد تو در خانۂ ما بے ججاب آپ چلے آئیے کاشانے میں آپ کے غم کے سوا کون ہے‌ غم خانے میں گر بیائی بسرِ تربت ویرانۂ ما بینی از خون جگر آب شدہ خانۂ ما گر تو آجائے مری تربتِ ویراں پہ کبھی خونِ دل دیکھے گا ارزاں مرے کاشانے میں فتنہ انگیز مشو کاکلِ...
  11. الف نظامی

    اردو ویب صفحہ

    یہ چار سال پرانا صفحہ کہاں واپس آگیا؟ http://www.urduweb.org/index.html "جمال و کمال اردو فی زبان اردو"
  12. الف نظامی

    نعتیہ کلام میں تو تجھ تم تیرا کا متبادل

    اکثر نعتیہ کلام میں " تو" ، "تجھ" ، "تم" "تیرا" مستعمل ہیں۔ کیا ان کے لیے ایسے متبادل الفاظ موجود ہیں جو زیادہ مودب ہوں اور وہ ان ( تو" ، "تجھ" ، "تم" "تیرا" ) سے ہم وزن بھی ہوں تا کہ متعلقہ کلام بے وزن بھی نہ ہو۔
  13. الف نظامی

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    دو فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل کیجیے۔ اطلاقیہ چلانے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 ضروری ہے۔
  14. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر نکل گئے ہیں خرد کی حدوں سے دیوانے --- سید نصیر الدین نصیر

    نکل گئے ہیں خرد کی حدوں سے دیوانے اب اہلِ ہوش سے کہہ دو نہ آئیں سمجھانے بساطِ بزم الٹ کر کہاں گیا ساقی فضا خموش ، سُبُو چپ ، اداس پیمانے یہ کس کے غم نے دلوں کا قرار لُوٹ لیا یہ کس کی یاد میں سر پھوڑتے ہیں دیوانے بھری بہار کا منظر ابھی نگاہ میں تھا مری نگاہ کو کیا ہوگیا خدا جانے ہے کون بر لبِ...
  15. الف نظامی

    فارسی شاعری دیدۂ سعدی و دل ہمراہِ تست --- مصلح الدین سعدی شیرازی

    سروِ سیمینا بصحرا می روی سخت بے مہری کہ بے ما می روی اے تماشا گاہِ عالم روئے تو تو کجا بہرِ تماشا می روی گر قدم بر چشمِ من خواہی نہاد دیدہ بر رہ می نہم تا می روی گر تماشا می کنی در خود نگر کے بخوشتر زیں تماشا می روی روئے پنہاں دارد از مردم پری تو پری رُو آشکارا می روی دیدۂ...
  16. الف نظامی

    فارسی شاعری قصرِ جنت چہ کنم کوچہ یارے دارم --- یکے از اہلِ نسبت

    قصرِ جنت چہ کنم کوچہ یارے دارم ترسِ دوزخ چہ کنم رُوئے نگارے دارم ہمچو مجنوں بہ تمنائے وصالِ لیلی روز و شب چشم سُوئے ناقہ سوارے دارم ہمچو منصورِ زماں فاش انا الحق گویم شکر صد شکر کہ سر لائقِ دارے دارم ہمچو زاہد نہ کنم خواہشِ باغِ جنت خوشتر از باغِ جناں کوچہ یارے دارم می رَوَم ،...
  17. الف نظامی

    ہماری آزادی یا سراب --- ڈاکٹر صفدر محمود

  18. الف نظامی

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    زینب بہن کو لائیبریری ایوارڈز ملنا بہت مبارک ہو!
  19. الف نظامی

    الف نظامی

    لائبریری میں شامل کردہ چند کتب: راحت القلوب تشنہ تکمیل تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر تشنہ تکمیل جھولنے از صوفی غلام مصطفے تبسم مکمل کلامِ واصف علی واصف انتخاب ہلال سیرت النبی نمبر تشنہ تکمیل تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی- سید نصیر الدین نصیر مکمل -----
  20. الف نظامی

    فارسی شاعری اے تیر غمت را دلِ عشاق نشانہ --- ہلالی اَستر آبادی

    اے تیر غمت را دلِ عشاق نشانہ خلقے بتو مشغول و تو غائب ز میانہ مجنوں صفتم در بدر و خانہ بخانہ شاید کہ بہ بینم رخِ لیلے بہ بہانہ گہ معتکفِ مسجد و گہ ساکنِ دیرم یعنی کہ ترا می طلبم خانہ بخانہ حاجی بہ رہِ کعبہ و من طالبِ دیدار اُو خانہ ہمی جوید و من صاحبِ خانہ تقصیرِ ہلالی بامیدِ...
Top