اردو ویب صفحہ

الف نظامی

لائبریرین
یہ چار سال پرانا صفحہ کہاں واپس آگیا؟
http://www.urduweb.org/index.html
"جمال و کمال اردو فی زبان اردو"
یہاں پر فورم میں داخلے کا فارم لگایا جائے گا ، ابھی سیشن آئی ڈی کا مسئلہ ہے ، اس لیے نہیں لگایا

یہاں پر روزانہ کوئی لطیفہ یا مزاحیہ واقعہ پیش کیاجائے گا ۔ لہٰذا ہنسنے کی مشق فرما لیجیے
 
Top