نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    "و "از حامد الآمدی

    مشہور عثمانی خطاط حامد الآمدی کے قلم سے
  2. الف نظامی

    ۱۸ اگست ۲۰۰۹: قومی شجرکاری مہم !!

    18اگست کو پاکستان میں‌یوم شجرکاری منایا جارہا ہے۔ کم از کم ایک پودا ضرور لگائیے اور دوسروں‌کو بھی اس کی ترغیب دیجیے ۔ تمام دوست احباب کو ابھی ایس ایم ایس کیجیے! درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے...
  3. الف نظامی

    متن کا سبز انتخاب!

    جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے بلاگ کی سٹائل شیٹ میں‌مندرجہ ذیل کوڈ ‌کا اضافہ کیجیے اور حاصل کیجیے متن کا سبز انتخاب ! یعنی کہ متن کی ماوس کی مدد سے سلیکشن سبز رنگ میں ظاہر ہوگی۔ ::selection { background: #2F4F2F; /* Safari */ } ::-moz-selection { background: #2F4F2F; /* Firefox */ } یہ...
  4. الف نظامی

    وہ جا رہے تھے حال مرا جاں کنی کا تھا - حافظ مظہر الدین مظہر

    وہ جا رہے تھے حال مرا جاں کنی کا تھا اے ہم نشیں یہ وقت بھلا بے رخی کا تھا راہِ جنوں میں آپ ہی گمراہ ہوگیا دعویٰ تو راہبر کو مری راہبری کا تھا پروانے کو عطا کیا کیوں تو نے سوزِ عشق حصہ یہ صرف میری ہی تشنہ لبی کا تھا کرتا میں کیوں خدائی میں اظہارِ مدعا اخفائے رازِ عشق ، تقاضا خودی کا تھا...
  5. الف نظامی

    کرلپ ڈی فیس

    کرلپ کی سائٹ کچھ اور ہی منظر پیش کررہی ہے۔
  6. الف نظامی

    نظم 'حدیث' ۔۔۔ عارف سیمابی

    ذہن تخریب زدہ کے لئے تعمیر حدیث قلبِ آلودہ اوہام کی تطہیر حدیث دل مایوس کے حق میں‌ہے شعاع امید جس سے ہے معرکہ شرک کی تسخٰیر حدیث کہیں‌توجیہہ مطالب ، کہیں‌تشریح‌مثال کہیں‌ تفصیلِ معانی ، کہیں‌تفسیرِ حدیث ترجمانی کہیں ، تفہیم کہیں ، شرحِ بیاں دعوتِ فکر کہیں ہے کہیں تقریر حدیث حکم قرآں‌ پہ...
  7. الف نظامی

    نظم 'منکرینِ حدیث' ۔۔۔ عارف سیمابی

    کس قدر مضحکہ انگیز ہے ان کی حالت ادھر اقرار نبوت ، اُدھر انکارِ‌ حدیث ان کے لفظوں‌امیں حادیث‌ عجم کی سازش ان کی نظروں‌میں‌ بیاباں‌ ہے چمن زارِ حدیث ان کی منزل تو حقیقت میں‌ ہے انکارِ رسول ایک پردہ ہے یہ ہنگامہ انکارَ‌حدیث دین کو نفس کی خواہش کے مطابق ڈھالو ان کا مقصد ہے یہی ، فہم و فراست...
  8. الف نظامی

    قطعہ - تیری آواز کان پڑتی ہے۔۔۔ روح‌الحسنین معین

    تیری آواز کان پڑتی ہے تنِ بے جاں‌میں‌جان پڑتی ہے فاصلہ کچھ نہیں‌ تیرے در تک زندگی درمیان پڑتی ہے
  9. الف نظامی

    فارسی شاعری ابر و بادِ‌بہار می باید --- مظہر الدین مظہر

    ابر و بادِ‌بہار می باید ساقیِ ‌گلعذار می باید عاشقِ سخت جان و شیدا را گردشِ روزگار می باید چوں‌دلِ بے قرار می داری چشم ہم اشکبار می باید میکش و ساقی و صبوحی را موسمِِ خوش گوار می باید مدفنِ عاشق شکستہ دل در رہ کوئے یار می باید تاکنم مدحِ کاکلش تحریر خامہ مشکبار می باید...
  10. الف نظامی

    خاصہ رب داور پہ لاکھوں‌سلام

    خاصہ رب داور پہ لاکھوں‌سلام نور عین پیمبر پہ لاکھوں سلام تشنہ آب خنجر پہ لاکھوں‌ سلام مالک نہر کوثر پہ لاکھوں‌سلام اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں‌ سلام اس شہید دلاور پہ لاکھوں‌سلام جس کو جھولا فرشتے جھلاتے رہے لوریاں‌دے کے نوری سلاتے رہے جس کو کندھوں‌پہ آقا بٹھاتے رہے جس پہ سفاک خنجر...
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر جو وہ تو نہ رہا تو وہ بات گئی --- سید نصیر الدین نصیر

    جو وہ تو نہ رہا تو وہ بات گئی ، جو وہ بات گئی تو مزا نہ رہا وہ اُمنگ کہاں‌، وہ ترنگ کہاں ، وہ مزاج وفا و جفا نہ رہا شب و روز کہیں‌بھی الگ نہ ہوا ، شب و روز کہاں‌ وہ ملا نہ رہا رگ جاں‌ سے ہماری قریب رہا ، رگ جاں سے ہماری جدا نہ رہا کسی شکل میں‌بھی ، کسی رنگ میں‌بھی ، کسی روپ میں‌بھی کسی ڈھنگ...
  12. الف نظامی

    پاکستان : تمر(مینگروز ) ‌شجر کاری کا عالمی ریکارڈ!

    تمر(مینگروز ) کے پانچ لاکھ پودے لگانے عالمی ریکارڈ وزارت ماحولیات اور سندھ محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام کیٹی بندر ، ٹھٹہ میں‌ تمر(مینگروز ) شجرکاری کا اہتمام کیا گیا ۔ اس عمل کے لیے ‌ 300 رضا کاروں‌ کا انتخاب کیا گیا جنہوں‌نے دن کی روشنی میں پہلے پانچ گھنٹوں‌میں 471,475 پودے لگا کر...
  13. الف نظامی

    خطاب نصیر:‌ مولانا رومی کانفرنس

    مولانا رومی کانفرنس دسمبر 2006
  14. الف نظامی

    خطاب نصیر: مرزا بیدل کانفرنس

    مرزا بیدل کانفرنس جنوری 2007
  15. الف نظامی

    فراز سید الشہدا

    دشت غربت میں صداقت کے تحفظ کے لئے تو نے جاں دے کے زمانے کو ضیا بخشی تھی ظلم کی وادئ خونیں میں قدم رکھا تھا حق پرستوں کو شہادت کی ادا بخشی تھی آتشِ دہر کو گلزار بنایا تو نے تو نے انسان کی عظمت کو بقا بخشی تھی اور وہ آگ وہ ظلمت وہ ستم کے پرچم ترے ایثار ترے عزم سے شرمندہ ہوئے جرات...
  16. الف نظامی

    فراز یہ پرچمِ جاں

    یہ پرچمِ جاں (تحریک آزادی کشمیر کی نذر) جنت میں بھڑک رہے تھے شعلے پھولوں کی جبیں جھلس گئی تھی شبنم کو ترس گئی تھی شاخیں گلزار میں‌آگ بس گئی تھی نغموں کا جہاں تھا ریزہ ریزہ اک وحشتِ درد کُو بکُو تھی ہر دل تھا بجھا چراغ گویا ہر چشمِ طلب لہو لہو تھی میں اور میرے رفیق برسوں خاموش...
  17. الف نظامی

    فراز اے مرے شہر!

    "جنگ 1965 میں‌13 ستمبر کو کوہاٹ پر بھارت کی وحشیانہ بمباری کی وجہ سے بیشمار معصوم جانیں تلف ہوئی تھیں" مرے شہر! میں تجھ سے نادم ہوں اس خامشی کے لیے جب عدو تیری خوابیدہ گلیوں پہ بھیگی ہوئی رات میں آگ برسا رہا تھا میں چپ تھا مرے شہر! میں تیرا مجرم ہوں اس بے حسی کے لیے جب تیرے بام و...
  18. الف نظامی

    امام اعظم ابو حنیفہ کے وہ شاگرد جو محدث وقت بنے

    امام اعظم ابو حنیفہ کے وہ شاگرد جو محدث وقت بنے ڈاکٹر سیّد وسیم الدین امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جس دور میں پروان چڑھے اس وقت علم زیادہ تر موالی و اعاجم میں زیادہ پایا جاتا تھا۔ آپ نسبی فخر سے محروم تھے۔ اللہ رب العزت نے آپ کو علم کا فخر عطا فرمایا جو نسب کے مقابلہ میں زیادہ...
  19. الف نظامی

    دین اور ابحاث

    صحابہ کرام کا دور دین کا بہترین دور تھا۔ اس دور میں کسی کو بھی اور کسی بھی امر پر کوئی اختلاف نہ تھا۔ جس طرح پروانے اپنی ہستی سے بے نیاز و بیخود ہو کر اپنی جانیں شمع پہ وار دینے کے لئے شمع کے گرد منڈلاتے رہتے ہیں ، عین اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ حضور اکرم صلی...
  20. الف نظامی

    اتحاد بین المسلمین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم ، یا حی ، یا قیوم یا ذالجلال والاکرام۔ یا حنان ، یا منان ، یا بدیع السمٰوٰت والارض ، یا رب عرش عظیم ، یا رب عرش کریم ، یارب عرش مجید ، کھیعص ، کھیعص ، حمعسق ، حمعسق ، حمعسق ، الرٰ ، الرٰ ، الرٰ ، حم ، حم ، حم ،حم ، حم ، حم ،حم ، یا ارحم...
Top