خطاب نصیر: مرزا بیدل کانفرنس

محمد وارث

لائبریرین
بیدل کا کیا نام یاد دلایا نظامی صاحب آپ نے، دیکھیئے گا خود کیا فرماتے ہیں:

بر زباں نامِ آدمَم آمد
در نظر ہر دو عالمَم آمد

جونہی میری زبان پر "آدم" کا نام آیا، ہر دو جہان میری نظر میں آ گئے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
صد قطرہ و موج محو طوفان گردد
کز دریا گوہری نمایان کردد
فطرت عمری کند تگ و تاز ہوس
تا نقش ادب بندد و انساں گردد
(بیدل)
 

الف نظامی

لائبریرین
پہلے مراسلے میں موجود ربط ناکارہ ہو چکا ہے ، لہذا یوٹیوب کی مہربانی سے دوبارہ دیکھ لیجیے
(حصہ اول)
 
Top