نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد ما حلقہ بگوشِ سخنِ عشق و جنونیم صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری سیدی الوریٰ احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت لکھنا، پڑھنا اور سننا بامرِ الٰہی ایک عظیم عبادت ہے۔ اہلِ ایمان کو اللہ تعالیٰ نے بارگاہِ سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم...
  2. الف نظامی

    سی ایس ایس line-height property اور نستعلیق متن

    ویب ماہرین سے سوال ہے کہ: فانٹ سائز اور سی ایس ایس line-height property میں کیا تعلق ہے اور کیا اس کے ذریعے "نستعلیق فانٹ میں پیش کردہ متن" کی "سطروں کے آپس میں گھسنے کے مسئلہ" کو حل کیا جاسکتا ہے؟ متعلقہ :نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن
  3. الف نظامی

    ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کی یاد میں تعزیتی اجلاس

    ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کی مذہبی، ملی و قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اُن کی علمی، تحقیقی اور دینی خدمات کو بھی ملت اسلامیہ خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک منہا ج القرآن کے سینئر نائب ناظم اعلی شیخ زاہد فیاض نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔...
  4. الف نظامی

    ورچوئل پی سی نیٹ ورکنگ

    ایک سسٹم پر دو ورچوئل مشینیں ، ورچوئل پی سی 2007 پر چل رہی ہیں۔ ان کو باہم کمیونیکیٹ کروانا کیسے ممکن ہے؟
  5. الف نظامی

    نام نہاد بھارتی انتخابات ، عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی سازش ، علی گیلانی

    سرینگر …جنگ نیوز…مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنماء سیّد علی گیلانی نے حریت رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں نام نہاد انتخابات کے انعقاد کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا ہے کہ کشمیر میں صورتحال معمول پر آ گئی ہے۔ کشمیر...
  6. الف نظامی

    وامحمداہ --- محمد فاروق حداد

    محمد فاروق حداد کی خطاطی کا نمونہ
  7. الف نظامی

    و فوق کل ذی علم علیم

  8. الف نظامی

    کڑوا سچ قومی امن کانفرنس میں

    اس خاتون کا نام تو معلوم نہیں لیکن قومی امن کانفرس میں ان کا خطاب کڑوا سچ سب نام نہاد سیاست دانوں اور عالموں کے لیے تازیانہ ہے،
  9. الف نظامی

    قومی امن کانفرنس ، مشترکہ اعلامیہ اور قومی امن کونسل کا قیام

    قومی امن کانفرنس، مشترکہ اعلامیہ کی منظوری 09 اپریل 2009 ء تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ہونے والی قومی امن کانفرنس میں پاکستان کی سیاسی، مذہبی جماعتوں، فلاحی تنظیموں، وکلاء، علماء، اساتذہ، طلبہ، صحافی، تاجر اور مختلف طبقہ ہائے زندگی کی نمائندہ تنظیموں کے 150...
  10. الف نظامی

    پنچھیوں کو کہاں پہ جانا ہے--- قدیر رانا

    پنچھیوں کو کہاں پہ جانا ہے یہ شجر ہی تو بس ٹھکانا ہے دکھ محبت ہمیشہ دیتی ہے دل کا کہنا بھی کس نے مانا ہے اپنے ہاتھوں نہ کر اسے ضائع زندگی قیمتی خزانہ ہے جو بتا دے نشان منزل کا بس اسی رہگزر پہ جانا ہے وقتِ رخصت تجھے پتہ ہی نہیں کتنا رویا قدیر رانا ہے جنگ مڈ ویک میگزین سے لیا گیا۔
  11. الف نظامی

    اصول ترجمہٴ قرآن کریم

    اصول ترجمہٴ قرآن کریم علامہ مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمة اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ الصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفےٰ خُصُوْصاً عَلٰی اَفْضَل الخلق وَ سَیِّدُ الرُّسل مُحَمَّدٍ ن النَبِی الاُمِیِّ الَّذِی اولی القرآن والسبع المثانِی وَعَلٰی آلِہ...
  12. الف نظامی

    ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ!

    ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ! روزن دیوار سے از عطاء الحق قاسمی جس طرح ہمارے بلوچستان کے لوگ بجا طور پر احساس محرومی کا شکار ہیں اسی طرح میں بھی ایک حوالے سے احساس محرومی کا مارا ہواہوں۔ میرا احساس محرومی یہ ہے کہ اپنی طالب علمی کے زمانے میں مجھے صوفی تبسم صاحب سے پڑھنے کا اتفاق کیوں نہ ہوا کیونکہ ان کے...
  13. الف نظامی

    ہندوستانی عدالتیں شریعت میں مداخلت بند کریں!

    بحوالہ دروس ڈاٹ نیٹ
  14. الف نظامی

    ایوب خان کی تاریخی تقریر

    جنگ ستمبر 1965 کے موقع پر صدر پاکستان ایوب خان کی تاریخی تقریر
  15. الف نظامی

    رحمان بابا مزار پر حملے کا مبینہ ملزم

    پشاور (ثناء نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں عظیم صوفی شاعررحمان بابا کے مزار پر حملے میں مبینہ ملوث ملزم پاگل ہوکر سنٹرل جیل پشاور کے پاگل خانے پہنچ گیا۔ دو ہفتے قبل بعض نامعلوم شرپسند عناصر نے عظیم صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار کو بارودی مواد سے اڑانے کی کوشش کی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ...
  16. الف نظامی

    دریچہ، چک نمبر ۸۸ اور اردو کمپیوٹنگ

    ادارہ تحقیقات اردو ، کرلپ والوں نے دریچہ کے عنوان سے ایک اور عمدہ کام کیا ہے دریچہ والے چک نمبر ۸۸ میں اردو کمپیوٹنگ سکھانے جاپہنچے ہیں! یعنی کرلپ والے کمال کرتے ہیں!
  17. الف نظامی

    تعصبات--- ہارون الرشید

    تعصبات,,,,ناتمام…ہارون الرشید عقیدہ وراثت میں نہیں ملتا، وراثت میں تعصبات ملتے ہیں۔ سچائی کھوجنی پڑتی ہے، موتیوں کی طرح اور تراشی جاتی ہے ، ہیروں کی طرح۔ صدر زرداری ، چوہدری پرویز الٰہی سے کچھ بہتر نکلے ۔ انہوں نے وہ بات کہہ دی ہے جو ان کے دل میں تھی۔ پنجاب میں انہوں نے اس لیے سمجھوتہ کیا...
  18. الف نظامی

    اکو الف تینوں درکار--- محمود شام

    اکو الف تینوں درکار ازمحمود شام ضرورت یقینا ایک الف ہی کی ہوتی ہے۔اللہ جب اور جسے چاہے اس تک رسائی دے دے۔ کہنے والے صوفی نے کہا تھا اکو الف تینوں درکار علموں بس کریں او یار کون اس کی گہرائی میں جاتا ہے۔ دل دریا سمندروں سے گہرے ہوتے ہیں۔ کس کے دل میں کیا ہے۔ یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ مگر...
  19. الف نظامی

    نَفَحاتُ وَصلِکَ اَوقَدَت، جَمَراتُ شَوقِکَ فِی الحَشا

    نَفَحاتُ وَصلِکَ اَوقَدَت، جَمَراتُ شَوقِکَ فِی الحَشا ز غمت بہ سینہ کم آتشی، کہ نزد بہ سینہ کما تشا تو چہ مظہری کہ زجلوہ ی، تو صدای صیحہ ی قدسیان گذرد ز ذُروہ ی لامکان، کہ خوشا جمالِ ازل خوشا ہمہ اہل مسجد و صومعہ، پی ورد صبح و دعای شب من و ذکر طلعت و طرّہ ی، تو مِنَ الغَداہُ اِلَی العَشا ز...
  20. الف نظامی

    وہ انقلاب ؟ --- ڈاکٹر صفدر محمود

    وہ انقلاب ؟ از ڈاکٹر صفدر محمود 23/ مارچ 1940ء کے دن اسی شہر لاہور میں مسلمانان ہند نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم اور قائداعظم کی سربراہی میں اس مصمم ارادے کا اظہار کیا تھا کہ وہ بہرحال پاکستان لے کر رہیں گے چاہے اس کے لئے کتنی ہی قربانیاں کیوں نہ دینی پڑیں۔ برطانوی راج اپنی تمام تر طاقت کے باوجود...
Top