ہندوستانی عدالتیں شریعت میں مداخلت بند کریں!

الف نظامی

لائبریرین
01-04-2009%20aham-khabrain.gif

بحوالہ دروس ڈاٹ نیٹ
 
arifkarim

معطل
آجکل پوری دنیا پر مغربی شریعت نافذ ہے، جو کہ یہود و نصاریٰ و دہریت کا باہم نچوڑ ہے۔ ایسے میں شریعت اسلامی کے نفاذ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ جذباتی مظاہرے!
 
ساقی۔

محفلین

پیچھلے تین دن کے اپنے جذبات دیکھے تم نے؟ ایک جہلی ویڈیو پر تم نے کیا کیا راگ الاپا وہ بھول گئے ہو؟ چڑتے سورج کی پوجا کرنے والے صبح کچھ اور کہتے ہیں رات کچھ اور.
 
یہاں اس ویڈیو کا کیا ذکر ۔۔۔؟
کیا اب آپ اپنی شرمندگی مٹانا چاہتے ہیں کہ ہر دھاگے پر موضوع سے باہر کی باتیں کر کے طعن و تشنیع کی برسات کرکے دل کے پھپھولے پھوڑنے سے شاید دل کو تسکین ہوتی ہوگی ہے نا ۔۔؟
یہاں اگر بات اوپر والی خبر پر ہو رہی ہے تو اسی موضوع پر کیجئے ورنہ براہ کرم خاموش رہیئے ۔
 
یہ بھی خوب کہی ! الٹا چور کوتوال کو ڈانٹےِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ.ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ:laughing:
 
Top