نتائج تلاش

  1. تعبیر

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    اوہ تو بوچھی آپ بھی غائب ہیں محفل سے واپسی کب تک ہوگی امید ہے کہ میرا ایس ایم ایس مل گیا ہو گا
  2. تعبیر

    چھٹیاں

    آپ تو آپکی واپسی بھی ہونے والی ہو گی اب تو آپ پاکستان خیریت سے تو پہنچ گئے ہونگے سو میں یہ کہونگی کہ اب آپ خیریت سے واپس آئیں:)
  3. تعبیر

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    شمشاد جی آپ کی خوشی پر مجھے کچھ شک ہے اگر خوشی ہوتی تو مجھے ذاتی پیغام ضرور کرتے سعود ایک فلم کا ڈائیلاگ بولنے کو دل کر رہا ہے ہے کہ میں آپ سب کو بھول جاؤن ایسا ہو نہیں سکتا اورآپ سب مجھے بھول جاہیں ایسا میں ہونے نہین دونگی فلم کا نام بتا کر پہلا انعام لے جائیں یہ محفل اتنی...
  4. تعبیر

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    شکریہ ظہور لمبی عمر والی بات واپس لیجیے باقی کی دعا کے لیے آمین
  5. تعبیر

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    پہلے میں آپ سب کا شکریہ ادا کروں یا السلام علیکم کہوں؟؟؟ تعبیررررر نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہے نا ;) ویسے مجھے بھی اپنا یہ نک بھولنے لگا تھا ۔ میرے نیٹ کا کچھ مسئلہ ہے جلد ہی ریگولر ہو جاؤنگی انشاءللہ :)
  6. تعبیر

    تعارف اردو لنک کے اظفر صاحب کا تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  7. تعبیر

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    ثوبیہ ناز خوش آمدید:) سوری میں کچھ لیٹ ہو گئی
  8. تعبیر

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    ارے شمشاد جی آپ شاید بھول گئے ہیں میں اسکا پس منظر بتاتی ہوں۔ یہ اس وقت کی تصویر ہے جب محسن کسی گرلز کالج کے سامنے سے گزر رہے تھے اسے کنکھیوں سے دیکھنا کہتے ہیں غالباً اور انہیں یہ ظاہر کرنا تھا کہ یہ کالج کی طرف نہیں دیکھ رہے پر کسی نے انکو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اسی تصویر سے وہ انہیں...
  9. تعبیر

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    I object my lord ابھی آپ نے کہا کہ انکھیں موندھ کر سنا ہے اور بند آنکھوں میں آپ کو اسکا آدھا کلو سرمہ کیسے نظر آگیا :confused: یعنی کہین پر نگاہیں کہیں پر نشانہ ;) ہائے محسن ویسے کس بیچاری کا دل توڑ دیا جو اسے یہ گانا گانا پڑے ;)
  10. تعبیر

    اٹھیں سب کے قدم دیکھو رم پم پم ۔۔۔

    فرحت یونہی گانے یہاں پوسٹ کیا کرو کبھی خوشی کبھی غم تارا رم پم پم :)
  11. تعبیر

    ہم تو ہیں پردیس میں ۔۔۔

    یہ مجھے ہمیشہ چاند رات کو یاد آتا ہے اور پھر مجھے پاکستان میں منائی گئی سب عیدیں یاد آجاتی ہیں :(
  12. تعبیر

    کچھ بھی نہ کہا ۔ عذرا

    بہت خوب اچھی پسند ہے۔ کیا صدا ہوں تیرے پیار کی بھی اسی فلم کا گانا ہے:confused: آپ نے اس ہیروئن کا نام نیلو لکھا ہے تو شان انکا بیٹا ہے
  13. تعبیر

    شاہی زیورات

    خواتین و حضرات مجھے اسکی سائیٹ بھی مل گی ۔آجکل ٹی وی پر اسکی کمرشل بہت بار آرہی ہے http://www.artkarat.com/main/default.aspx
  14. تعبیر

    فیشن کوئز

    سکون آپکو کیا سمجھ نہیں آئی؟؟؟ ویسے لگتا ہے کہ کسی کو بھی سمجھ نہیں آئی :( کوئی آیا ہی نہیں ادھر جہانزیب۔۔آپکی بات بالکل صحیح ہے اور اسکی وجہ ہے یہ ہے کہ ہمارے ملک میں گورا رنگ ہی خوبصورتی کہ علامت سمجھا جاتا ہے اس لیے یسی لڑکیاں اسکن سے میچ کرے نا کرے فاؤنڈیشن ہمیشہ چٹا ہی لگاتی ہیں جس کی...
  15. تعبیر

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    میں بھی اس اسپیڈ کی وجہ سے آ ہی نہیں پا رہی تھی۔ آج دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے :)
  16. تعبیر

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    سب کا بہت بہت شکریہ کسی خاتون مطلب لڑکی نے ابھی تک جواب نہیں دیا وہ کیوں بھلا :confused: خاص کر ان کے جواب پڑھ کر بہت اچھا لگا جنہوں نے پہلی دفعہ میری کسی پوسٹ پر جواب دیے ہیں نبیل کے جواب :) خاص کر یہ پڑھنے کے بعد تو واقعی بہت شرم آئی :( میرا مقصد کسی کی ذاتیات میں دخل دینا نہیں...
  17. تعبیر

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    ارے میرے پیچھے کتنا کچھ ہو گیا :( محفل کھل ہی نہیں رہی تھی بلکہ اب بھی کافی ٹائم لگ رہا ہے اس لیے مزا ہی نہیں آرہا :( ایک تو مجھے رونا بھی نہیں آرہا :)
  18. تعبیر

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    میرا نمبر کب آئے گا :confused: :( ;)
  19. تعبیر

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    ہائے سعود مجھے بھی آج آتے ہی تم ہرے ہرے دکھ رہے تھے تم کو یہ نیا عہدہ بہت بہت مبارک ہو ۔ تم اس سے بھی زیادہ کے لائق ہو۔ کہنے کی ضرورت تو نہیں کہ بہت بہت خوشی ہوئی اور بہت بہت بہت مبارک ہو میں پھول اور کارڈ خرید کر پھر لگاتی ہوں :grin:
  20. تعبیر

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    کسی نے ابھی تک بتایا نہیں کہ جیا کو کیا ہوا ہے اور خرم شہزاد اب وہ کیسی ہیں۔ جیا جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔اللہ آپ کو جلد از جلد شفا دیں :)
Top