بہت بہت شکریہ اور آپ کو بھی محفل پر خوش آمدید میرے خیال سے آج سے پہلے میری آپ سے ڈاریکٹ بات چیت نہیں ہوئی ویسے آپ محفل پر ایک اچھا اضافہ ہیں اور یہ بات مجھے آپ کے جوابات اور پوسٹس سے پتہ لگی
کہاں رہی تو یہں تھی بس کچھ مصروف ہو گئی تھی کہ ایک فیملی پاکستان سے آئی تھی اور اسکے بات مجھے فلموں...