چلیں جی ظفری کی بات پر عمل کرتے ہوئے میں اپنے مواد کا اب بے دریغ استعمال شروع کر ہی دیتی دوں۔
کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے :)
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
ہاں...