ظالموں فراز کا ہارٹ اٹیک کروا دیا نا آخر۔ ہی ہی ہی
پپو کانٹ ڈانس کو سن کر مجھے اکثر اپنے پپو ممبر یاد اجاتے ہیں اور میرا دل کرتا ہے ان سے کہوں کہ اپ اتنے مشہور ہو گئے کہ آپ پر گانا بھی بن گیا ہے اور ساتھ ہی یہ پوچھوں کہ ان مین سے کون کون سی بات صحیح ہے