کباب کھانے کے لیے کسی ووٹ کی کیا ضرور ہے جناب۔
اگلا کوئز کچھ ٹائم لے گا کہ ہفتے میں ایک ہی سوال آتا ہے اور کبھی کبھی تو وہ مزے کا بھی نہیں ہوتا
ارے ابو شامل میں نے وہ آپ کو تھوڑی کہا تھا وہ کسی اور کو کہا تھا۔ اب تو آپ سے کچھ کچھ جان پہچان ہو گئی ہے اور تھوڑی تھوڑی دوستی بھی اس لیے آپ کی...