ہاہاہا نہیں کوئی نہیں کہے گا کہ بھاگ جاؤ۔ اسی کی وجہ سے تو ہم اب باقاعدگی سے آنا شروع ہوئے ہیں :)
جو بات آپ کو سمجھ نہین آرہی اس کے بارے میں میرا یہ خیال ہے کہ اکثر ہم احتجاج کر کر کے یا تو تھک جاتے ہیں یا اکیلے رہ جاتے ہیں تبھی ہار مان لیتے ہیں۔
یا پھر ہم اس سسٹم کے عادی ہو جاتے ہین اور ہمیں...