وعلیکم السلام ماوراء اور شگفتہ
شگفتہ میری طرف بھی یہی حال ہے تبھی میری آمد بھی یہاں نہ ہونے کے برابر ہے :(
پتہ نہیں کیوں یہ مسئلہ صرف محفل پر ہی ہوتا ہے۔
دوپہر بھی غصٰہ ہو کر میں اٹھ گئی :mad:
میں اپنی فریاد میں سالگرہ کی مبارک باد تو بھول ہی گئی
تالیاں تالیاں
نبیل آپ کیا بس سالگرہ کے دن ہی بولتے ہیں :eek: :grin:
ماوراء ہا آپکا نیٹ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔ یہ تو روز بروز لیٹ ہی ہوتا جا رہا ہے :(
کوئی دھمکی شمکی دے نا انہیں
اور اگر بلا عنوان لکھنا ہو تو پھر کیا لکھا جائے ;) :confused:
اپ کے لیے تو آسان ہے پر مجھ اناڑی کے لیے لگتا ہے شاعری کے پاپڑ بیلنے آسان نہیں :( :( :(
اس کے لیے ایک اور جنم لینا پڑے گا لگتا ہے :(
میری طرف سے بھی آپ ہم سب کو یہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ ہماری محفل یونہی ترقی کرتی رہے اور یونہی چوتھی،پانچویں اور ہزارویں سالگراہیں مناتی رہے۔
پہلے تو سب سلام کرنے والوں کو وعلیکم السلام
پر میں کسے سلا کروں کہ جسے دیکھو یہاں سے وہاں دوڑا چلا جا رہا ہے
کوئی نظر ہی نہیں ارہا
میں آگئی شگفتہ اور ماوارء بھی یہیں کہیں مصروف ہونگی :)
سعود،میم میم مغل اور جیا واہ جی واہ آپ نے تو آج ہمیں خوشی سے گارڈن گارڈن کر دیا :grin:
بہت بہت شکریہ یاد رکھنے اور اتنے اچھے اچھے ٹائٹلز کا :) خوش رہیے
سعود کیا بات ہے اج لگتا ہے کہ آپکی سنجیدہ آپا کہیں گم ہو گئی ہیں ;)
ہاہاہا
میری سندھی سمجھنا کونسا مشکل ہے کہ وہ سندھی ہے ہی کہاں :grin:
کل تک مجھے یہ خوش فہمی تھی کہ مجھے سندھی آتی ہے پر جب میں سندھی فارم پر گئی تو میرے چودہ کیا چالیس طبق روشن ہو گئے کہ مجھے لکھنا اور پڑھنا ہی نہیں آرہا :( :( :(
ایم اے راجا مونکھے سندھی لکھڑ ائین پرھڑ سکھاریو پلیز :(