ماوراء سوری میں نے یہ اب دیکھا ہے ۔ اس یے اب مجھے نہیں یاد کہ یہ کونسے دن کا کہا ہے۔ ہم کہاں جا رہے ہیں کل ;)
ہاں واقعی اس کے لیے تو میرا خیال ہے ضروری تھریڈ سب پن کیے جائیں اور جب وہ اہم نہ رہیں تو انہیں ان پن کیا جائے
حجاب آپ نے اتنا زبردست پروگرام ترتیب دیا ہے کہ مزا آگیا :grin...