آپ سب کا بہت بہت شکریہ
کافی مزا ایا جان کر اور خاصی حیرت ہوئی کہ کچھ لوگ زبان موڑ سکتے ہیں جبکہ مجھے ایسا کچھ بھی کرنا نہیں آتا۔
زبان فولڈ کرنے والے کیا اپنی زبان سے ناک کو بھی چھو سکتے ہیں کہ نہیں؟؟۔ یہ سوال بھی اس پول میں شامل تھا
ابو شامل اور وجی ارے بابا یہ ایک سروے تھا بس اور میں یہ...