نتائج تلاش

  1. رانا

    تعزیری جرم

    افغانستان میں گداگری جب تعزیری جرم تھا اس کے باوجود ایک گداگر نے ایک دروازے پر جا دستک دی۔ دروازہ کھلا اور ایک شخص نے دستک دینے والےسے کہا "فرمایئے میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟" ۔۔۔ گداگر نے نظریں جھکا کر کہا --- "جناب میں کئی وقتوں سے بھوکا ہوں۔ آج کا سارا دن بھی بھوک ہی میں گزر گیا اور...
  2. رانا

    وہی رہروی، وہی بے خودی، وہی بندگی میں جنون سا - جمال سویدا

    وہی رہروی، وہی بے خودی، وہی بندگی میں جنون سا کوئی سنگِ راہ جہاں ملا، وہیں بڑھ کے سر کو جھکا دیا یونہی بے ارادہ جو اٹھ گئی، کسی شاخِ گل کی طرف نظر تو فضا میں شعلے بھڑک اٹھے، ابھی آشیان بنا نہ تھا وہی زہرغم وہی تلخیاں، وہی ظلمتیں، وہی سختیاں وہی اک شرارہ امید کا، کبھی جل اٹھا، کبھی بجھ...
  3. رانا

    آٹو گراف

    آپ سب دوستوں کا پسندیدگی کے لئے شکریہ۔
  4. رانا

    آٹو گراف

    بھارت کے ایک معروف قلمکار راجہ مہدی علی خان نے ایک ادبی ماہنامے کی فرمائش پر "میرے دیئے ہوئے آٹو گراف" کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیا تھا۔ اس کا کچھ حصہ لاہور کے ایک رسالے میں شائع ہوا تھا اس میں سے کچھ پیش خدمت ہے۔ وزیر آغا (ایڈیٹر ادبی دنیا) جی میں آتا ہے لگا دوں آگ میں لاہور کو پھر خیال...
  5. رانا

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    لیکن ان کل کے قصوں اور کرداروں کے حصے میں جو عزت آئی ہے وہ آج کے قصوں کو نصیب کہاں۔
  6. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ پھر وہ اپنی مرضی سے شارٹ کٹ نہیں مارسکیں گی۔ س) ستارے اندھیرے میں ہی کیوں نظر آتے ہیں؟
  7. رانا

    پرنٹر کا مسئلہ

    پہلے تو یہ کام کریں کہ کمپیوٹر کے ساتھ اسٹیبلائزر استعمال کریں اگر ہے تو اس پراگر پرنٹر بھی منسلک ہے تو اسے ڈائریکٹ کردیں۔ اور اگر تو دونوں کسی UPS سے چل رہے ہیں تو پرنٹر کو الگ کر کے ڈائریکٹ کردیں امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ کیونکہ اصل میں پرنٹراور مانیٹر دونوں بجلی بہت کھاتے ہیں۔ پرنٹر اگر صرف...
  8. رانا

    تازہ معانی

    مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے کا ایک شاعر ساغری اکثر یہ دعویٰ کیا کرتا تھا کہ اس کے اشعار میں جتنے بھی تازہ معانی ہیں وہ دوسرے شاعر چرا لیتے ہیں۔ ایک دن مولانا کی رگ ظرافت جو پھڑکی تو انہوں نے اس پر ایک قطعہ کہہ ڈالا۔ جس کا مطلب تھا کہ ساغری جو یہ کہتا پھرتا ہے کہ اس کے تازہ معانی دوسرے...
  9. رانا

    عبیداللہ علیم شکستہ حال سا بے آسرا سا لگتا ھے ،،،،،،،،،،، عبید اللہ علیم

    بہت اچھا انتخاب ہے۔ ہر شعر اپنے وطن کی تصویر سا لگتا ہے۔
  10. رانا

    تعارف پہچان

    خوش آمدید احتشام صاحب۔
  11. رانا

    تعارف میں بھی جھانک لوں ادھر اگر اجازت ہو

    شکریہ شمشاد صاحب۔ انشاء اللہ۔
  12. رانا

    تعارف میں بھی جھانک لوں ادھر اگر اجازت ہو

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ آخری بیچ سے مراد ہے کہ اب ہمارے بعد کسی کو MCS میں داخلہ نہیں ملے گا (مارننگ میں)- بھائی اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں۔ دراصل کراچی یونیورسٹی اب صرف BS پروگرام کو ہی سپورٹ کرے گی جو کہ چار سالہ پروگرام ہے جس میں انٹر کے بعد داخلہ ملتا ہے اور اس طرح BS بھی 16 سال کا...
  13. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    بیرونی ہاتھ کو مورد الزام ٹھہرائے۔ س) اگر بیرونی ہاتھ نہ ہو تو حکومت کو کیا فرق پڑے گا؟
  14. رانا

    غزل کی پیوند کاری

    توجہ دلانے کا شکریہ شمشاد صاحب۔ یہ تو واقعی بہت دلچسپ دھاگہ ہے اور حیرت ہوئی کہ دو شعر تو پہلے ہی وہاں موجود ہیں۔
  15. رانا

    تعارف میں بھی جھانک لوں ادھر اگر اجازت ہو

    السلام علیکم خاکسارکو کچھ ہی دن ہوئے ہیں محفل کے سنگ چلتے ہوئے۔ پتہ لگا کہ تعارف کی روایت بھی ہے اس لئے آج ادھر کا رخ کیا ہے۔ کراچی میں رہائش ہے۔ کراچی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائینس میں ماسٹرز کر رہا ہوں۔ تھرڈ سمسٹر کے پیپرز سے ابھی کچھ دن پہلے ہی فارغ ہوا ہوں۔ ہمار ایم سی ایس کا آخری بیچ ہے۔ محفل...
  16. رانا

    برجستگیٔ کلام 2

    شیخ قلندر بخش جرات اپنے دور کے مشہور شاعر تھے۔ انشاء کے دوست تھے مگر آنکھوں کی نعمت سے محروم تھے۔ ایک دن سید انشاء "جرات" کو ملنے گئے۔ دیکھا سر جھکائے کچھ سوچ رہے ہیں۔ پوچھا! کس فکر میں ہیں۔ جواب ملا! ایک مصرعہ خیال میں ہے۔ چاہتا ہوں مطلع ہوجائے۔ انشاء نے پوچھا! کون سا مصرعہ؟ جرات نے کہا...
  17. رانا

    غزل کی پیوند کاری

    ایک ادبی مجلس میں پرنسپل کنہیا لال کپور نے کئی شعر سنائے جن میں کمال فن یہ تھا کہ مصرعہ اول غالب کی ایک غزل کا اور مصرعہ ثانی کسی دوسری غزل کا۔ لیکن کوئی شعر بے ربط نہیں تھا۔ جان تم پر نثار کرتا ہوں شرم تم کو مگر نہیں آتی میں ہوں مشتاق اور وہ بیزار کس کی حاجت روا کرے کوئی دل سے تیری...
  18. رانا

    شانوں پر سر محفوظ نہیں ۔ ارشاد عرشی ملک

    شکریہ فاتح صاحب! شائد آپ کی بات درست ہو۔ جب میں اسے ٹائپ کر رہا تھا تو مجھے بھی صرف اسی مصرعے میں کھٹکا لگا تھا اسی لئے اسے دوبارہ غور سے پڑھا لیکن یہی لکھا ہوا تھا۔ اب یا تو جہاں سے میں نے پڑھا وہاں کتابت کی غلطی کی وجہ سے ایسا ہوا ہے یا پھر ہوسکتا ہے کہ پیڑ اور شجر کے الفاظ میں کوئی باریک فرق...
Top