نتائج تلاش

  1. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    حیرت ہے کہ فرخ صاحب نے اوپر اس باب کی جو جھلکیاں دکھائی ہیں انہیں دیکھنے کے بعد بھی آپ یہ سوال اٹھا رہے ہیں؟؟؟ دیکھیں جناب بات بالکل واضع ہے کہ ایک مسلمان اس طرح کی لغویات پر کیسے یقین کرسکتا ہے جبکہ قرآن شریف واضع طور پر یہ فرما رہا ہے کہ جو اس جہاں سے گزر جاتے ہیں ان کے اور اس جہاں کے بیچ ایک...
  2. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بات بہت سیدھی اور سامنے کی ہے اور وہ یہ کہ مبالغہ اور جھوٹ میں بہرحال فرق کرنا چاہئے۔ تعریف (یا برائی) جائز حدود سے آگے بڑھا چڑھا کر پیش کی جائے تو مبالغہ کہلائےگا۔ لیکن حاکم کے سامنے اس کی پالیسیوں پر صدائے تحسین بلند کرنا اور عوام کے سامنے انہی پالیسیوں کو قومی ترقی کے لئے سم قاتل قرار...
  3. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    کمال ہے بھئی! بحث کا تو موڈ ہی نہیں تھا!!! اے جان وفا یہ ظلم نہ کر، اِدھر کا دھاگہ اُدھر نہ کر
  4. رانا

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    بہت ہی زبردست فرخ صاحب۔ مجھے پہلی بار پتہ لگا کہ یہ شغل بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت ہی پیاری غزل ہے۔ بیاں کریں نہ کریں اس سے ماجرائے عشق ادھیڑ بُن میں ہمارا شباب غرق ہوا بہت خوب۔
  5. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    خرم صاحب میں نے جو ایک واقعہ لکھا ہے وہ دو اور دو چار کی طرح واضع ہے جس کے بارے میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ کسی نے شہاب صاحب کے بارے میں غلط افواہ پھیلا دی ہو۔ وجہ ظاہر ہے کہ اس واقعہ میں ایک دعوی ہے جو شہاب صاحب کی طرف منسوب ہے جس کو ان کی کتاب شہاب نامہ سے بآسانی چیک کیا جاسکتا ہے اور ایک...
  6. رانا

    انور مسعود میچنگ

    بہت زبردست تصویر کشی کی ہے۔:)
  7. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    قدم پر ایک نظر ڈال کر، کہ کب اٹھایا جائے۔ س) محبت پہلی نظر میں ہی کیوں ہوتی ہے؟
  8. رانا

    پاک کوئز

    بہت زبردست کاوش ہے ابرار صاحب۔ مجھے اس لئے بھی پسند آئی کہ میں آج کل xml فائلز کو سمجھنے کی کوشش کررہا تھا اس کے پیٹرن سے مجھے بھی کافی مدد ملے گی۔ ابھی اتار کے چیک کرتا ہوں۔
  9. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    شاکر صاحب شہاب نامہ ایک متنازعہ کتاب ہے اور قدرت اللہ شہاب غلط بیانی اور خوشامد کے ماہر تھے جس کے ثابت کرنے کے لئے کئی مضامین اور کتب بھی شائع ہوچکی ہیں۔ لہذا اسے صرف ایک سنی سنائی بات کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ یہ صاحب نہ صرف خوشامدی تھے بلکہ خوشامد ان کو بہت مرغوب تھی۔ اور اپنے منہ میاں...
  10. رانا

    یوں تو ڈھونڈے سے کیا نہیں ملتا - روحی کنجاہی

    انشاءاللہ اگر ملتا رہا تو۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی جب میں نے پوسٹ کرنے سے پہلے روحی کنجاہی کا نام ٹیگ میں تلاش کرنے کی کوشش کی کہ کہیں پہلے پوسٹ نہ ہو چکی ہو تو مجھے روح کنجاہی کا نام ہی نہیں ملا۔
  11. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بہت دلچسپ اقتباسات ہیں۔ مجھے گاہے بگاہے مختلف رسالوں اور کتابوں سے شہاب نامہ کے اقتباسات پڑھنے کا موقع ملتا رہا ہے اسی وجہ سے مجھے اس کتاب کو پڑھنے کا کافی شوق پیدا ہوگیا تھا اور شائد کسی دن جا کر خرید بھی لاتا۔ لیکن پھرپتہ لگا کہ یہ صاحب بہت بڑے خوشامدی تھے اور انہوں نے اپنی کتاب میں بہت سی...
  12. رانا

    جھنجھانے تک

    جی وارث بھائی ایک لفظ "تو" رہ گیا تھا وہ میں نے درستگی کردی ہے۔ اور میرے نام کا کیا قافیہ زہن میں آیا تھا بتادیں تھوڑی تفریح ہی رہے گی۔:) شمشاد بھائی کیوں مجھے رلانے پہ تلے ہوئے ہیں۔:)
  13. رانا

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    ہاں فہیم آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ اور صابر صاحب واقعی میں اسی گیم کی بات کررہا تھا جس کا آپ نے اسکرین شاٹ دیا ہے۔ شکریہ۔ میرے پاس کسی بھی گیم کا اسکرین شاٹ نہیں تھا۔
  14. رانا

    عربی سیکھنے کے لیے مفید لنک

    یہاں تو واقعی بہت کچھ موجود ہے۔ بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔ میں ان تمام دھاگوں کو تفصیل سے دیکھنا شروع کرتا ہوں مجھے امید ہے کہ کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  15. رانا

    جھنجھانے تک

    ایک رسالے میں ایک واقعہ پڑھا جوشئیر کر رہا ہوں۔ ایک کالج میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک صاحب کلیم جھنجھانوی کو کلام پڑھنے کی دعوت دی گئی۔ اسٹیج پر آتے ہی پان کی پیک تھوکنے کے لئے پیکدان طلب فرمایا وہ کہاں سے آتا۔ قبلہ نے پیک کا غرغرہ کرتے ہوئے کپکپاتی ہوئی آواز میں پہلے تو وضاحت...
  16. رانا

    یوں تو ڈھونڈے سے کیا نہیں ملتا - روحی کنجاہی

    یوں تو ڈھونڈے سے کیا نہیں ملتا ایک سا دوسرا نہیں ملتا متلاشی ہے کتنی صدیوں سے آدمی کو خدا نہیں ملتا کچھ خبر تیری پائیں تو کیسے اپنا بھی جب پتا نہیں ملتا دھیان جاتا ہے کیوں تری جانب جب کوئی آسرا نہیں ملتا راستوں کی ہے کس قدر بہتات کوئی منزل رسا نہیں ملتا اس سے کیا کیا رہیں...
  17. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    اصل میں تو خون ہی کو جوش آتا ہے دل تو مفت میں بدنام ہے۔ س) لطیفہ سننے کے بعد لوگ ہنسنا ضروری کیوں سمجھتے ہیں؟
  18. رانا

    عربی سیکھنے کے لیے مفید لنک

    شکریہ بہت مفید لنک شئیر کیا ہے آپ نے۔ لیکن اگر کبھی کوئی ایسا لنک ملے جس میں عربی گرامر سے شدبد ضروری نہ ہو تو وہ تو ضرور شئیر کیجئے گا یعنی جس میں گرامر سمیت بالکل ابتدا سے عربی سکھانے کا انتظام ہو تاکہ مجھ جیسے لوگ بھی کچھ سیکھ سکیں۔
  19. رانا

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    یہاں تو پرانی یادیں تازہ ہورہی ہیں اور حیرت ہے کہ جس گیم کی تلاش میں میں نے یہ دھاگہ کھولا تھا وہ یہاں پہلے سے ہی موجود ہے۔ اس میں میری ان بہت ساری فیورٹ گیمز پر ڈسکس ہوچکی ہے جن کی تلاش میں شائد میں مزید دھاگے آئندہ کچھ دنوں میں کھول دیتا:grin: اب بچت ہوگئی۔ ایک اور گیم جو میرا خیال ہے کہ بہت...
  20. رانا

    گمشدہ گیم کی تلاش!

    بہت شکریہ صابر صاحب! اس طرف تو نظر ہی نہیں گئی اس میں تو پہلے ہی یہ شامل ہے بلکہ اس کو علاوہ وہ بہت سارے گیم بھی شامل ہیں جو کبھی میرے بہت پسندیدہ رہے ہیں اور جن کے بارے میرا خیال تھا کہ شائد اب کسی کو علم بھی نہ ہو لیکن سبھی نے کھیلے ہوئے ہیں بہت ہی زبردست دھاگہ کھولا ہے آپ نے پرانی یادیں تازہ...
Top