نتائج تلاش

  1. رانا

    گمشدہ گیم کی تلاش!

    ارے زبردست کمال کر دیا آپ نے۔ بالکل یہی گیم ہے۔ میرا خیال ہے اگر "گیم بتائیں" کے نام سے کوئی دھاگہ شروع کیا جائے جس ہنٹس کی مدد سے گیم بوجھنا ہو تو آپ ہی سرفہرست رہیں گے۔ بہت شکریہ گیم کا نام کنفرم کرنے کا۔ اب کم از کم میں سی ڈی خریدنے سے پہلے اسکے بیک کور پر نام تو سرچ کرسکتا ہوں تاکہ درست سی...
  2. رانا

    گمشدہ گیم کی تلاش!

    سر جی ابھی تک آپ نے نام کنفرم نہیں کیا!! دراصل میں ایک مہینہ پہلے mime کی ایک سی ڈی لے کر آیا تھا اس میں ایک گیم ghost کے نام سے بھی تھی لیکن جب رن کی تو پتہ لگا کہ کوئی دوسرا گیم ہے جس سے میں نے اندازہ لگایا کہ شائد اس گیم کا نام مجھے ٹھیک سے یاد نہیں ہے اسی لئے آپ سے چیک کر کے کنفرم کرنے کا...
  3. رانا

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    ارے دوست بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے بھی۔:rose: :redheart: :congrats: کئی مرتبہ اس دھاگے پرنظر پڑی لیکن خیال تھا کہ شائد کوئی شادی وادی کی مبارک باد دی جارہی ہے اس لئے یہ سوچ کر اندر جھانکنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں محفل میں آئے ہوئے ہمیں اس لئے سینئیرز...
  4. رانا

    گمشدہ گیم کی تلاش!

    شکریہ درویش بھائی۔ چیک کرکے اسکا نام کنفرم کردیں اور اگر ہوسکے تو جس سی ڈی میں ہے اسکا بھی ہنٹ دے دیں کہ sega کی ہے یا mame سیریز کی ہے۔ اور اگر کسی دوست کو اسکا لنک معلوم ہو تو اور بھی اچھا ہے۔
  5. رانا

    محسن نقوی فن میں یہ معجزہ بھی پیدا کر - محسن نقوی

    بہت ہی عمدہ کلام شئیر کیا ہے احتشام آپ نے۔ جس پہ اب انگلیاں اٹھاتا ہوں اس کو مانگا تھا ہاتھ پھیلا کر بہت خوب!
  6. رانا

    گمشدہ گیم کی تلاش!

    میں نے بچپن میں ایک گیم کھیلی تھی۔ اب اسکا نام بھی پورا یاد نہیں لیکن مجھے بہت پسند ہے اس کے کچھ ہنٹ دے رہا ہوں اگر کوئی دوست اسکا صحیح نام اور ڈاؤن لوڈ کا لنک بتا سکیں تو مشکور ہوں گا۔ اسکے نام میں ایک لفظ شائد ghost ہے۔ اس گیم کا دوسرا پارٹ بھی آیا تھا۔ ایک ایڈونچر گیم ہے۔ اس میں ایک داڑھی...
  7. رانا

    صدیوں کا بن باس لکھے گی اب کے برس بھی - ڈاکٹر فریاد آزر

    بعض غزلیں واقعی اتنی اچھی ہوتی ہیں کہ کچھ الفاظ سمجھ میں نہ آنے کے باوجود دل میں اترتی محسوس ہوتی ہیں۔ جیسے کہ یہ۔ خوبصورت غزل شیئرکرنے کا شکریہ شامی صاحب۔
  8. رانا

    نابیدگی Dehydration

    واقعی بہت مفید معلومات شئیر کی ہیں آپ نے۔ انگلش میں تو یہ لفظ سنا ہی تھا اسکی درست اردو بھی آج ہی پتہ لگی ہے۔ شکریہ
  9. رانا

    سب ہار دیا - ارشاد عرشی ملک

    بہت شکریہ فاتح صاحب! میں نے درستگی کردی ہے۔
  10. رانا

    سب ہار دیا - ارشاد عرشی ملک

    اس بار تو دل کی بازی میں اے جانِ جاں، سب ہار دیا زر ہار دیا، سر ہار دیا، ظاہر پہناں، سب ہار دیا جب عشقِ حقیقی نے دل کے دروازے پر آ دستک دی جاں سحر زدہ سی اُٹھ بیٹھی جو کچھ تھا جہاں، سب ہار دیا تھیں وصل کی راہیں تنگ بہت سو بھاری گٹھڑپھینک دئیے دنیا کی ہوس دنیا کی متاع اک بارِ گراں، سب ہار دیا...
  11. رانا

    میاں بیوی کے پیار بھرے لطیفے

    آج عدالت میں "میاں بیوی" کے جھگڑے کے فیصلے کا دن تھا۔ جج نے فریقین کے وکلاء کی بحث سننے کے بعد میاں سے کہا "عدالت تمہاری بیوی کا ایک سو روپیہ خرچہ مقرر کرتی ہے"۔ یہ فیصلہ سننے کے بعد ابھی وکلاء اپنے کاغذات سمیٹ ہی رہے تھے کہ "میاں نے گدّی کھجلاتے ہوئے کہا "اچھا جی اگر آپ اتنے مہربان ہیں تو پھر...
  12. رانا

    بھائی ہوگا

    چیکو سلواکیہ کے ایک کلب میں ایک بیرونی ملک کے شخص نے میز پر بیٹھے ہوئے چیکوسلواکیہ کے باشندے سے سوال کیا "روسی آپ کے بھائی ہیں یا دوست"؟ چیک باشندہ پہلے تو یہ سوال سنتے ہی چونکا پھر اس نے ادھر ادھر دیکھنے کےبعد جواب دیا "میرا خیال ہے "بھائی" ہی ہونگے کیونکہ دوست تو انسان اپنی مرضی سے انتخاب کرتا...
  13. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جی پی او کے سربراہ کی صرف جی پی او میں چلتی ہے جبکہ جی ایچ کیو کے سربراہ کی ہر جگہ! س) موبائل کو سیل کیوں کہتے ہیں؟
  14. رانا

    ایف-آئی-آر

    محسن بھوپالی کی کتاب "نظمانے" میں سے دو عدد مختصر نظمانے پیش ہیں۔ ایف۔آئی۔آر آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں یہ تو سچ ہے۔ چلی گئی پر گھر کی عزت کیوں جائے؟ "چلی گئی" سے "اغوا کر لی گئی" مناسب فقرہ ہے۔ بات ہوئی نا! اچھا تو پھر لکھ دیتا ہوں "نوٹ" بڑھائیں! ممتا دریا کا جب کس بل ٹوٹا ساحل کی آنکھوں نے دیکھا...
  15. رانا

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    بہت زبردست معلومات شئیر کی ہیں طلحہ آپنے۔ میں نے کچھ دن ہی ہوئے کروم کو اتارا تھا اب یہ فیچر بھی ایڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
  16. رانا

    ساغر صدیقی کوئی نالہ یہاں رسا نہ ہوا -ساغر صدیقی

    بہت خوبصورت غزل شئیر کی ہے۔ شکریہ شامی صاحب۔
  17. رانا

    ساغر صدیقی کوئی نالہ یہاں رسا نہ ہوا -ساغر صدیقی

    شکر ہے سخنور صاحب نے تصحیح کردی ورنہ میں تو سمجھا کہ شائد "دھاگے" الجھ گئے ہیں۔:)
  18. رانا

    میاں بیوی کے پیار بھرے لطیفے

    سوال----- بیویاں تمام عمر اپنے شوہروں سے لڑتی جھگڑتی بھی رہتی ہیں اور پھر ان کی وفات پر ٹسوے بہانے بھی بیٹھ جاتی ہیں۔ آخر کیوں؟ جواب---- بھئی شکار ہاتھ سے نکل جانے کا غم آخر کسے نہیں ہوتا۔
  19. رانا

    تعزیری جرم

    ہاں اور اسکی وجہ یہ کہ یہاں اب گداگری مافیا میں تبدیل ہوتی جارہی ہے۔
Top