نتائج تلاش

  1. رانا

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔ congrats: اس کا مطلب میں آپ سے جیت گیا۔:) کیوں کہ میں تیسرے نمبر پر آیا ہوں۔ (وہاں چوتھا نمبر تھا ہی نہیں :grin:)
  2. رانا

    جوتا گردی

    بہت زبردست۔ واقعی مزا آیا پڑھ کے۔
  3. رانا

    کاش کچھ بہتر ہو انجامِ سفر میرے لئے - حرماں خیر آبادی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔
  4. رانا

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    طالوت بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ عوام انہی اعمال پر قدم مارتی ہے جن پرحکمراں ہوتے ہیں۔ لیکن یہ فارمولا میری نظر میں وہاں اپلائی ہوتا ہے جہاں حکمرانوں کو منتخب نہیں کیا جاتا بلکہ یا تو بادشاہت والا سسٹم ہوتا ہےیا پھرانہیں تعینات کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ حضرت عمرکا عمومی طریق یہ تھا کہ مختلف...
  5. رانا

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    خوش آمدید جناب ہارون صاحب۔ انشاءاللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا بس باقاعدگی سے تشریف لاتے رہیں۔
  6. رانا

    انڈے

    بہت زبردست۔ تصویر میں جو تین افراد نظر آرہے ہیں کیا وہ کوئی خاص لوگ ہیں یا بس ایسے ہی بنادئے گئے ہیں؟
  7. رانا

    پولیس موبائل میں کتے

    ہوسکتا ہے ان کے آپس میں اچھے تعلقات ہوں۔ ویسے خصلتیں تو ملتیں ہیں دونوں کی۔:)
  8. رانا

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    میری نظر میں یہ ایک اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے۔ اسلامی تعلیم تو یہ ہے کہ کسی دوسرے ملک کا سربراہ آئے تو اسکی بھی عام معمول سے زیادہ عزت کی جائے اور یہاں یہ ہورہا ہے کہ اپنے ہی صدر کو جوتے مار کر اپنے آپ کو جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے والا مجاہد سمجھ لیتے ہیں۔ اسطرح کی حرکتیں جس ملک کے افراد...
  9. رانا

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جاسم صاحب۔
  10. رانا

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    بہت دلچسپ۔ مجھے تو واقعی بہت پسند آئیں۔ شکریہ وجی صاحب۔
  11. رانا

    Antonov An-225 دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز

    بہت ہی معلوماتی اور دلچسپ شیرنگ ہے۔ شکریہ طالوت صاحب۔
  12. رانا

    جیلسہی کی انتہا

    پرلے درجے کا:)
  13. رانا

    چند لطیفے

    بہت خوب- :)
  14. رانا

    کمپیوٹر کو وائرس سے بچانے کے لئے چند تدابیر

    میں نے فورآ ہی آپ کی ان ہدایات کے مطابق عملدرآمد کرڈالا ہے۔ بہت شکریہ جناب۔
  15. رانا

    وائرس آگیا ...

    نورٹن کا فری ایڈیشن استعمال کرتا ہوں لیکن وہ ظاہر ہے فری ہے اس لئے فری والا کام ہی کرتا ہے۔
  16. رانا

    وائرس آگیا ...

    جناب پلیز یہ ٹیوٹوریل ضرور بنائیں اور جلدی بنا کر شئیر کرڈالیں۔ بہت سوں کا بھلا ہوگا۔ میں بھی آئے روز ونڈوز انسٹال کرنے کی مصیبت سے تنگ آیا ہوا ہوں۔ جب بھی فریش انسٹالیشن کرو ہفتے عشرے کے اندر ہی پھر کسی وائرس کا حملہ ہوجاتا ہے۔
  17. رانا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  18. رانا

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    بہت زبردست صابرصاحب۔ میں بھی بھکاریوں کے زخموں کو بڑے تعجب کی نگاہ سے دیکھا کرتا تھا کہ اتنا گہرا زخم اور چہرے پر اس کی مناسبت سے تکلیف کے تاثرات کیوں نہیں۔ اب ارادہ ہے کہ کسی دن کسی بھکاری کے زخم کو بال پین سے اچانک زور سے کرید ڈالوں گا:grin: (بس یہ دعا کریں کہ زخم اصلی نہ نکلے ورنہ میری تو...
  19. رانا

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    اس شعر میں شاعر اپنے ایک امریکی دوست سے مخاطب ہے اور کہتا ہے کہ آپ کی باتوں میں موجود خلوص اتنا زیادہ ہے کہ جب میں نے ڈیجیٹل کاؤنٹر سے چیک کیا تو وہ پورا ایک سو one hundred تھا لیکن آپ کے خیالوں میں کیڑے (کرم) بہت پڑے ہوئے ہیں اور شاعر حیران ہے کہ باتوں میں خلوص اور خیالوں میں کیڑے یہ ماجرا کیا...
  20. رانا

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    بہت دلچسپ ہیں۔
Top