میں عثمان کی رائے سے متفق ہوں۔ آپ کی نیت اور خلوص میں کوئی کلام نہیں لیکن شغل وغیرہ ہر چیز کا ایک محدود دائرہ ہوتا ہے اورہر شغل کا حسن اسی وقت تک رہتا ہے ہے جب تک وہ اس حد کے اندر رہے۔ بعض مقامات ایسے ہوتے ہیں جہاں جبریل کے بھی پر جلتے ہیں تو شغل تو کوئی چیز ہی نہیں اس لئے شغل وغیرہ میں بھی...