نتائج تلاش

  1. رانا

    وارث شاہ ہیر وارث شاہ ۔ اقبال باہو

    بہت شکریہ فرخ صاحب۔ تیمور افغانی دی تے کل سنی سی، بڑی زبردست سی اووی۔ ہن اے سن کے ویکھنے آں اودے مقابلے وچ۔
  2. رانا

    وارث شاہ ہیر وارث شاہ ۔ تیمور افغانی

    تے فیر اودا وی اک لنک سُٹ دیو ایتھے کہ بندہ اونہوں وی ویخ لے۔
  3. رانا

    وارث شاہ ہیر وارث شاہ ۔ تیمور افغانی

    بہت شکریہ فرخ صاحب۔ بہت ہی عمدہ شئیرنگ ہے۔ اس لئے بھی کہ میں آجکل یہی ڈھونڈ رہا تھا کہ کہیں سے کوئی عمدہ ہیروارث شاہ کی گائیکی ملے تو بندہ ذرا انجوائے کرے۔
  4. رانا

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    بہت خوب شمشاد بھائی۔ میرا خیال ہے کہ مستقبل قریب میں آپ کا یہ ریکارڈ ٹوٹتا نظرنہیں آتا۔ بہت بہت مبارک ہو۔ میرے پیغامات کی تعداد دیکھیں تو مبارک باد دیتے ہوئے بھی شرم آتی ہے۔:grin:
  5. رانا

    عید الفطر۔

    ارے بھائی ناول شاول پڑھنے کی کسے فرصت ہے آجکل۔ پڑھائی خوب زوروں پر ہے ڈیڑھ ماہ گزر گیا ہے اب ڈھائی ماہ رہ گئے ہیں ایگزامز میں۔ اسی لئے تو محفل پربھی اب پوسٹس نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں۔ ایگزامز کے بعد البتہ فل موڈ ہے ناول پڑھنے کا۔ کوئی اچھا ناول ہے نظر میں تو دسمبر میں اسکا نام شئیر کیجئے گا۔ ;)
  6. رانا

    عید الفطر۔

    میری توعید کا پہلے ہی مزہ خراب ہوگیا یہ سوچ سوچ کر کہ عید کی چھٹیاں ماری گئیں۔ جمعے کو ویسے ہی ہماری کوئی کلاس نہیں ہوتی لہذا جمعہ پہلے ہی آف ہوتا ہے۔ ہفتہ اور اتوارکو ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے اس لئے ہمارے حصے میں تو نقصان ہی آیا کیونکہ عام چھٹیوں میں تو بندہ کچھ نہ کچھ پڑھ لیتا ہے لیکن عید کی...
  7. رانا

    فرخ منظور کی لائبریری پراجیکٹ منیجمنٹ میں شمولیت

    فرخ صاحب بہت بہت مبارک ہو۔ یہ نئی ذمہ داریاں دراصل آپ کی گذشتہ ذمہ داریوں سے احسن رنگ میں عہدہ برا ہونے پر حسن کارکردگی کا تمغہ ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اس نئی ذمہ داری میں بھی بہترین رنگ میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. رانا

    گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

    بہت شکریہ طلحہ۔ یہ نیا فیچر واقعی بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے لیکن شرط وہی کہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے صارف صاحب کو خود بھی حصہ ڈالنا ہوگا۔
  9. رانا

    تعارف رسلان کوخوش آمدید کہیے!

    کچھ اپنا منہ بھی کھولیں کچھ ہم سے سنتے رہیئے خوش آمدید جناب۔
  10. رانا

    سمندرپار پاکستانیوں کیلئے

    بہت اچھی شئیرنگ ہے شکریہ فرحان صاحب۔
  11. رانا

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید جناب۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
  12. رانا

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    شاکر نے بالکل صحیح کہا ہے اس مسئلے کا عارضی حل ٹیبل بنا کر ہی کیا جاسکتا ہے۔ کام کرنے کے بعد ٹیبل کو hide کردیں۔
  13. رانا

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    جزاک اللہ۔ بہت ہی زبردست کام ہے۔ دیکھ کر جی خوش ہوگیا۔ پوری ٹیم کو اللہ تعالی بہترین جزا سے نوازے اورپہلے سے بڑھ کرکام کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔
  14. رانا

    سلمان گیلانی ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

    ارے طلحہ ان کا یہ دوسرا روپ تو میں نے دیکھا ہی نہیں تھا!! میں تو صرف ان کو پی ٹی وی کے مشاعروں میں دیکھ کر انہیں کافی سلجھا ہوا سمجھا تھا لیکن واقعی اندرونہ تو خالص مولویانہ ہے۔ اب خاکسارصاحب جو مرضی کہہ لیں میں باز آیا ان کی حمایت سے۔
  15. رانا

    سلمان گیلانی ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

    یار یہ ٹائیٹل ان کے لئے مناسب نہیں ہے۔ یہ تو سلمان گیلانی ہیں جو میرے فیورٹ کامیڈی شاعر ہیں۔ اور یہ مولوی نہیں ہیں وضع قطع البتہ مولویوں والی ہے۔ انورمسعود کے بعد مجھے ان کی ہی مزاحیہ شاعری سننا پسند ہے۔
  16. رانا

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    یہ واقعہ دیکھ کر ذہن چودہ سوسال سے بھی پیچھے اس تاریک دور میں چلا جاتا ہے جب دور جاہلیت میں اپنی بچیوں کو زندہ دفن کردیا جاتا تھا کیسے موازنہ کروں کہ جان لینے کا وہ طریقہ زیادہ تکلیف دہ تھا یا یہ۔ ایک مرتبہ کتاب میں بغداد کے خلیفہ غالبا معتصم باللہ یا شائد کوئی اور جو آخری فرمانروا تھے جن کی...
  17. رانا

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    کیا ایسی تمام میلز بیلا ڈھکن کی طرف سے آتی ہیں؟
  18. رانا

    مبارکباد ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔
Top