نتائج تلاش

  1. رانا

    حالیہ پیغامات کا مینو کیوں ظاہر نہیں ہورہا؟

    شکریہ وارث بھائی اب یہ مینو ظاہر ہورہا ہے۔ میرے خیال میں اس کا ایک حل یہ ہے کہ "نئے پیغامات" کی جگہ "حالیہ پیغامات" کو رکھ کرنئے پیغامات کو بھی حالیہ پیغامات والے ڈراپ ڈاؤن مینو میں ڈال دیا جائے اسطرح ایک ٹیب کی جگہ بچے گی اورآرکیڈ کی واپسی بھی ممکن ہوجائے گی۔
  2. رانا

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    اس شعر میں شاعر اپنے دوست سے مخاطب ہے جس کا نام غالباً غالب ہے اور وہ حج کے لئے جارہا تھا کہ شاعر اسے الوداع کہنے ائیرپورٹ پر آیا اور ساتھ سویّاں بھی لایا غالب نے جو جہاز اڑنے کے ڈر سے جلدی جلدی ندیدوں طرح سویّاں کھائیں تو منہ سے باہر نکلتی پڑتی تھیں یہ دیکھ کر شاعر نے اسے کہا کہ یار تم اتنے...
  3. رانا

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    مطلب یہ کہ چند گھنٹوں کے اندردھاندلی مشن امپوسبل 4 شروع کیا جائے۔ لیکن چند گھنٹوں کے نوٹس پر تو ٹام کروزکا ملنا مشکل ہے۔
  4. رانا

    مال حرام

    خبردار! اس طرح کی تصویریں وجی کی نظر کے لئے مضر ہیں۔ البتہ مال حرام کی سرعام نمائش پر بین کیا جائے۔:)
  5. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    اس لئے کہ موٹرکار کی طرح اندر تو بیٹھنے سے رہا۔ س) تانگے میں گھوڑے کی جگہ گدھا کیوں نہیں جوتتے؟
  6. رانا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ارادے جن کے پختہ ہوں نظریں جن کی خدا پر ہوں تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
  7. رانا

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    بہت دلچسپ شمشاد بھائی۔ بڑی پرلطف تشریح کی ہے آپ نے۔ بس تو میں ایک بل پاس کررہا ہوں جس کی رو سے اب شعر کی تشریح کے ذریعے بھی دھلائی اور دھنائی دونوں کی اجازت ہے۔ لیکن اگلا شعر پیش کرنا لازم ہے ورنہ پھر متبادل میں نے اوپر بیان کردیا ہے۔:) اب اگلا شعر فی الحال میں ہی پیش کردیتا ہوں: نہیں تیرا...
  8. رانا

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    ہم نے سوچا کہ شمشاد بھائی کے شروع کردہ دھاگے “دیئے گئے لفظ پر شاعری“ میں گھسنے کے لئے تو اشعار اور شاعری سے واقفیت ضروری ہے جو ہم نکموں میں کہاں تو پھر ہم کہاں جائیں؟ اس لئے یہ دھاگہ شروع کیا ہے اس میں دعوت عام ہے شاعری آتی ہو یا نا بلکہ نا آتی ہو تو زیادہ خوش آمدید (most welcom)۔ اصول اس کھیل...
  9. رانا

    افغانستان کا ایک گاّوں

    بہت ہی زبردست اور دلچسپ تصاویر ہیں۔
  10. رانا

    حالیہ پیغامات کا مینو کیوں ظاہر نہیں ہورہا؟

    میرے پاس کسی بھی براوزر میں حالیہ پیغامات والا ڈراپ ڈاؤن مینو ظاہر نہیں ہورہا۔ اس کی جگہ نئے پیغامات کی ایک کمانڈ ظاہر ہورہی ہے۔ اگر یہ خود سے کیا گیا ہے تو پلیز اس نئے پیغامات والی کمانڈ کو حالیہ پیغامات والے ڈراپ ڈاؤن سے بدل دیں کیونکہ وہ کام کی چیز ہے۔ ورنہ اگر مجھے گذشتہ دو یا چار دن کے...
  11. رانا

    تنقید کو سن کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ۔ بہت ہی مفید اور سبق آموز اقتباس ہے۔ شکریہ۔
  12. رانا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    مقیّد کردیا یہ کہہ کر سانپوں کو سپیروں نے یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے۔ (غالبآ پروین شاکر)
  13. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    سب سے پہلے اپنی مدت صدارت لائف ٹائم کروانے کا بل پاس کراؤں گا۔ س) اگر صدر بھاری یہ بل پاس کروالیں تو کیا ہوگا؟
  14. رانا

    تعارف از زین

    خوش آمدید۔
  15. رانا

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    میرے پاس ایکس پی میں بھی ایکسپلورر 8 ہی انسٹال ہے لیکن کوئی مسئلہ نہیں آرہا بس کروم میں وہی مسئلہ ہے جو پہلے بتا چکا ہوں۔
  16. رانا

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    میرے پاس ایکس پی میں صرف کروم میں مسئلہ آرہا ہے اور تمام سبز ٹیکسٹ باکسز میں اردو تو کیا انگلش بھی نہیں لکھی جارہی یعنی کچھ بھی نہیں لکھا جارہا لیکن فائر فاکس اور ایکسپلورر میں ٹھیک چل رہا ہے۔
  17. رانا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    بہت زبردست پروجیکٹ ہے۔ میری نظر سے بھی ایک اردو ٹیوٹر کافی عرصہ پہلے گزرا تھا لیکن انہی خامیوں کےساتھ جن کا آپ نے ذکر کیا ہے۔ میری خواہش تھی کہ کوئی ایسا اردو ٹیوٹر بنایا جائے جو انگلش کے Typing Master کی طرز پر ہو۔ آپ نے جو خوبیاں شامل کرنے کا ارادہ کیا ہے ان سے تو یہی لگتا ہے کہ اب ایک اچھا...
  18. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    اور کوالٹی کنٹرول کا چارج شمشاد بھائی کے پاس ہے چکھنے کی حد تک!!
  19. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    کھانے کی انچارج بے شک سارہ ہے لیکن دیکھنے کی حد تک! :)
  20. رانا

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    ماشاءاللہ حاضر جوابی میں جواب نہیں آپ کا۔ سچ میں بہت لطف آیا آپ کے جواب سے۔:)
Top