میں طالوت بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کیا جائے۔ ہر شخص اپنی رائے رکھنے میں نہ صرف آزاد ہے بلکہ تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے اسکا اظہار کرنے کا بھی حق رکھتا ہے۔ اگر ہم ایک دوسرے کی رائے کا احترام ہی نہیں کریں گے تو ایسی صورت میں اپنی رائے کو اپنے ساتھ ہی دفن کرنے...