بات میں وزن بلکہ کافی وزن ہے۔ کیوں طلحہ جی کیا خیال ہے؟
(اورساتھ ہی اس بارے میں کیا خیال ہے کہ خوشی صاحبہ کے لئے کچھ سزا نہ تجویز کی جائے :) سزا کیوں؟ سرکاری راز افشا کرنے کے جرم میں :confused:)
ایک مجھے بھی شامل کرلیں۔ میں تو ہوں بھی بالکل اوریجنل اور اصلی والا مبتدی۔ یقین نہ آئے تو میری تاریخ شمولیت دیکھ لیں۔ اب جلدی سے پلان بتادیں تاکہ ان بابوں کی تھوڑا کھچائی کی جاسکے-:)
بہت ہی خوب نقطہ اٹھایا ہے آپ نے۔:) لیکن صرف امارات ہی کیوں؟ جہاں جہاں اسے اجازت ملی وہاں یہی ہوگا۔ لیکن اتنے اسامہ بن لادن لائے کہاں سے جائیں گے جن کے سر اسکا الزام دیا جاسکے۔:)
مزاج ایک، نظر ایک، دل بھی ایک سہی
معاملاتِ من و تُو نکل ہی آتے ہیں
جنابِ شیخ وضو کے لیے سہی لیکن
کسی بہانے لبِ جوُ نکل ہی آتے ہیں
بہت ہی خوب۔ شکریہ فرخ بھائی۔
واقعی اگر کچھ پرانے محفلین کا ذکر ہوجائے تو ہم مبتدیوں کو بھی کچھ ان کے بارے میں معلوم ہوجائے۔ کچھ سے آشنائی تو باون ہیروز والے دھاگے سے ہوئی تھی باقی سے شائد یہاں ہوجائے۔
میری طرف سے بھی
میں سوچ رہا تھا کہ اگر مجھے کچھ اسٹیٹسکس مل جاتیں تو میں اردو محفل کے پانچ سالوں میں سال بہ سال رجسٹر ہونے والے ممبران کا فلو ایک گراف کی شکل میں سالگرہ پر لگادیتا کہ کس سال میں کتنے مبمرز رجسٹر ہوئے، کس سال سب سے زیادہ ممبران محفل پر رجسٹر ہوئے۔ وغیرہ۔
یہ تو بہت کام کے لنک بتائے آپ نے۔ ان میں سے دو فلمیں منتخب کی ہیں اب انہیں اتارتا ہوں کہیں سے۔
بہت شکریہ آپ کا۔ آپ نے تو کام آسان کردیا کہ نام ہی بتادئیے۔ ان میں سے پہلی ہی کو پہلے چیک کرتا ہوں۔ امید ہے کہ میرے پسند کے مطابق ہی ہوں گی۔
آپ اس بات کی وضاحت بھی کردیتے کہ اپنے نفسانی خیالات قرآن کی طرف منسوب کرنے والا ان میں سے کس کیٹگری میں آتا ہے تو خوب ہوتا۔
اگرمیں نے سورہ بقرہ پر آپ کی حاضرات والی "پرمغز تفسیر" نہ پڑھی ہوتی تو شائد میں ابھی تک آپ سے تبادلہ خیالات کررہا ہوتا۔
ایک جن کو شراب پینے کا شوق چرایا تو وہ انسانی شکل میں آکر ایک بار میں گیا اور بارہ گلاس ایک ہی سانس میں پی گیا۔ بار کیپر نے پوچھا --- تمہیں چڑھتی نہیں؟
جن بولا "میں جن ہوں"۔
بار کیپر: "چڑھ گئی چَوّل نوں-"
شمشاد بھائی سرکھپانے کا کوئی فائدہ نہیںِ۔ جس دیدہ دلیری سے انہوں نے حاضرات سے متعلق اپنے نفسانی خیالات سورہ بقرہ کی طرف منسوب کرڈالے ہیں اس سے ان کی ذہنی و علمی کیفیت بخوبی عیاں ہوچکی ہے۔ اس لئے انہیں ان کے حال پر رہنے دیں۔ قرآن شریف کی اس تعلیم پر عمل کریں کہ مومن جہلا سے بحث نہیں کیا کرتے۔