نتائج تلاش

  1. رانا

    نظم - امرتا پریتم

    اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ میں نے یہ ایک رسالے میں سے پڑھی ہے۔ وہاں اس بات کا کوئی ذکر نہیں کہ یہ ترجمہ ہے یا اصل۔ ویسے ترجمہ لگتا تو نہیں۔ لیکن بات دلچسپ ہے اگر کسی کو اس بارے میں کچھ معلوم ہو شئیر کریں۔
  2. رانا

    بچے ہمارے عہد کے

    ایک آدمی کے گھرمیں چور گھس آیا۔ اس نے بڑی ہمت اور ہوشیاری سے کام لے کر چور کی کنپٹی پر پستول رکھا اور اسے ہینڈزاپ کرا کراس کام منہ دیوارکی طرف کرکے کھڑا کردیا۔ اب وہ سوچ رہا تھا کہ شور مچا کر محلے والوں کو اکٹھا کرے یا ٹیلیفون کرکے پولیس کو اطلاع کردے اچانک اس کا چھوٹا بیٹا پانی کا گلاس لےکر...
  3. رانا

    نظم - امرتا پریتم

    صرف دو رجواڑے تھے ایک نے مجھے اوراسے بےدخل کیا تھا اوردوسرے کو ہم دونوں نے تیاگ دیا تھا اور ننگے آسمان کے نیچے میں کتنی ہی دیر جسم کی بارش میں بھیگتی رہی وہ کتنی ہی دیر جسم کی بارش میں گلتا رہا پھر برسوں کے موہ کو ایک زہر کی طرح پی کر اس کے کانپتے ہاتھ نے میرا ہاتھ پکڑا چلو لمحوں کے سر...
  4. رانا

    چلمن

    ایک بار بہادر شاہ ظفر موسم برسات سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ اچانک ایک مصرع ہوا ع۔ جو چلمن ڈال دی ہے آسماں نے ابر باراں کی موصوف بہت دیر تک مصرعہ ثانی کی جستجو میں اس مصرع کو گنگناتے رہے مگر دوسرا مصرع نہ ہوسکا۔ کچھ دیر بعد حضرتِ غالب ان کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ظفر صاحب نے انہیں دیکھتے ہی...
  5. رانا

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے جیہ آپ نے۔ بہت ہی زیادہ شکریہ۔ کیونکہ مجھے بھی ورڈ کے لئے ریڈی میڈ کی بورڈ لے آوٹ استعمال کرنا پڑ رہے تھے لیکن اب امید ہے کہ میں اپنی پسند کا انپیج والا لے آؤٹ بنا کر ان مسائل سے جان چھڑا سکوں گا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ اور اتنا اچھا ٹیوٹوریل لکھنے پر میری طرف...
  6. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    رانا نے جوعثمان کو بے ہوش ہوتے دیکھا تو اس کے رخسار پرایک عدد ٹکا کر چماٹ رسید کیا۔ چماٹ کھاتے ہی عثمان کے ذہن کے چودہ طبق روشن ہوگئے اوراسے یاد آیا کہ وہ تو نقاب پوش حسینہ کے فلیٹ کا دروازہ بجا رہے تھے کہ عثمان نے دن میں خواب دیکھنا شروع کردیا اور خواب میں ہی بےہوش ہونے کا ابھی ارادہ ہی کیا تھا...
  7. رانا

    اعتبار ساجد سوچ لینا ، غم و آلام بہت آتے ہیں ( اعتبار ساجد)

    بہت اچھا انتخاب ہے۔ تمام شعر ہی بہت اچھے ہیں۔ شکریہ ظفری صاحب۔
  8. رانا

    مسیح بن کے کوئی معجزہ دکھا دینا - عشرت لکھنوی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔
  9. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    انتظارکریں شائد کوئی اورآگے کی کہانی بتادے۔ اگر کسی اور نے نہ بتایا تو پھر میں شام کو آکر بتاؤں گا ابھی تو کام سے جارہا ہوں۔ لیکن اگر یہیں سے آگے بڑھایا تو پھر خطرناک انداز میں آگے بڑھے گا۔:)
  10. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    عثمان نے نیچے کی طرف گرتے ہوئے اِدھر اُدھر ہاتھ مارے تواس کے ہاتھ میں ایک گٹر کا پائپ آگیا (اس میں عثمان کا کوئی قصور نہیں ایسی صورت حال میں انسپکٹر جمشید کے بچوں سے لے کر ایکسٹو تک کے ہاتھ میں یہی آتا ہے) اور عثمان نے اس پر اپنی گرفت مضبوط کرلی اورکچھ نیچے تک گھسٹتا گیا لیکن آخر ایک کھڑکی کے...
  11. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    بہت زبردست نبیل بھائی۔ پڑھ کر مزا آگیا۔ دی اینڈ تو خوب کیا ہے:)۔ میرے خیال میں عثمان بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے آپ محفل پر عثمان سیریز شروع کردیں اور جلدی کردیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ میں اور عثمان مل کر رانا اور عثمان سیریز شروع کردیں۔ اگر ہم نے پہل کردی تو پھر آپ کا نقصان ہوگا کہ ہیرو تو ہم دونوں ہوں...
  12. رانا

    کیا ہورہا ہے

    کہیں براؤزر کا مسئلہ تو نہیں۔ میرے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بہت سلو تھا لیکن اب گوگل کروم میں تو بہت اچھی رفتار ہے فورم کی۔ فائر فاکس میں بھی ٹھیک چل رہا ہے۔ البتہ کل سے گوگل کروم میں ایک مسئلہ آرہا ہے کہ محفل کے لاگ ان ٹیکسٹ باکس میں کی بورڈ بالکل کام نہیں کررہا پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے۔ اب کل سے...
  13. رانا

    یوٹیوب ٹپس۔

    شکریہ طلحہ بھائی۔ بہت مفید سلسلہ ہے جاری رکھیئے گا۔
  14. رانا

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    جناب تحفہ دے کر اب واپس تو نہیں لے سکتا نا۔ البتہ اتنا کرسکتا ہوں کہ ہتھوڑے کا تحفہ نہ دوں تاکہ آپ کا سر بچا رہے لیکن ہتھوڑی جو دے دی اب اس کا کچھ نہیں ہوسکتا۔ اس سے بچنے کے لئے تو اب آپ کو ناعمہ سے بنا کر رکھنی پڑے گی۔:)
  15. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    وارث بھائی! حامد میر کی طرح اب مُکرنے سے کام نہیں چلے گا ;) یہ بالکل اصلی اور جنیئن کاروائی ہے۔ اس کا ثبوت بھی ہم پیش کرسکتے تھے لیکن عثمان کے مسلز پُل ہوگئے ہیں اکڑوں بیٹھ کر مائکروفون فٹ کرتے ہوئے اورفی الوقت کوئی دوسرا 007 فارغ نہیں مل رہا جس کو ثبوت کے لئے نیا مشن سونپا جائے۔:) (ویسے جس نے...
  16. رانا

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    پریکٹکل کے بعد اپنے دھاگے میں واپس آنے کا وعدہ کیا تھا۔ بھول گئیں نا؟ اِدھر ہماری چھٹیاں ختم ہوکر یونیورسٹی کھنلے والی ہے اور اُدھرابھی تک ایگزام ہی ختم ہونے میں نہیں آرہے۔ کیا بات ہے فیصل آباد کے ایگزامز کی۔ کراچی میں تو اب رزلٹ آنے والے ہیں ایگزامز کے جناب۔ مجھ سے غلطی ہوئی جو ناعمہ کو ہتھوڑی...
  17. رانا

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    جنابِ من ایک بہت ہی روح فرسا راز آشکارہونے جارہا ہے ذرا دل تھام کر بیٹھ جائیں اور کمزور دل حضرات اپنا نادرائی کارڈ ہاتھ میں رکھ کر اس انتہائی اہم دستاویز کو پڑھیں تاکہ خوفناک مناظرکی تاب نہ لا کر اگر کچھ چل چلاؤ کا ارادہ ہوجائے تو کم از کم ورثا کو اطلاع دینے میں آسانی رہے۔ (یہاں ورثا سے وارث...
  18. رانا

    مرچ مسالہ

    دو واقعات پیش خدمت ہیں۔ ان دوواقعات کے راوی کا نام تو ذہن سے نکل گیا ہے اگر کسی کو معلوم ہو تو بتادیں۔ مرچ مسالہ ایک دفعہ سر محمد یوسف نے اپنے گھر رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کی دعوت کی۔ چونکہ یو۔ پی کے لوگ اپنے ہاں سالن وغیرہ میں مرچ مسالہ تیز رکھتے ہیں اور اس دن جو کھانا جوہر صاحب...
  19. رانا

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    تمام نامزدگیاں بہت اچھی اورمناسب ہیں۔ لیکن بہترین میل انٹری میں طلحہ اور عثمان کے نام تو بہت موزوں ہیں کیونکہ دونوں اکثر دھاگوں پر فعال نظر آتے ہیں جبکہ تیسرا نام تو گنے چنے دھاگوں میں ہی نظر آتا ہے ناکارہ کہیں کا۔ اس لئے اس تیسرے نام کواس لسٹ میں شامل کرکے شرمندہ ہی کیا گیا ہے۔
  20. رانا

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    ناعمہ آپ کو میری طرف سے بھی سالگرہ کے مبارک ہو۔ :birthday: کئی دن بعد محفل کا چکر لگا ہے اس لئے دیر سے مبارکباد دے رہا ہوں۔ اور ہاں یہ میری طرف سے گفٹ بھی لیں :giftwithabow: ۔ اور اس کے علاوہ ایک چھوٹی سی ہتھوڑی بھی دے رہا ہوں یہ لیں :hammer: کیا کہا کس لئے؟ بھئی عائشہ کی کھوپڑی بجانے کے لئے...
Top