اس دھاگے میں اب صرف تفریح رہ گئی ہے۔ ایک بات کو کئی بار بیان کرو پھربھی صاحبان غزنوی و پشاوری کو سمجھ نہیں آتی اور گھما پھرا کر بات پھر وہیں آجاتی ہے۔
اب یہی دیکھ لیں عثمان صاحب نے جو ایک گہرا نقطہ بیان کرنے کی کوشش کی یحیٰ صاحب کو بطور مثال پیش کر کے اس گہرے نقطہ کو تو بابا جی سمجھ ہی نہیں سکے...