نائٹ رائڈر کی تلاش

رانا

محفلین
جناب 80 کے عشرے میں ٹی وی پر ایک فلم آتی تھی نائٹ رائڈر کے نام سے۔ کافی مشہور فلم تھی اسلئے ہنٹ دینے کی ضرورت نہیں۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا یہ فلم کسی سائٹ پرڈاؤن لوڈ کے لئے موجود ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہے تو پلیز اس کا لنک بتادیں۔ میں نے گوگل کیا تھا کچھ لنک ملے تو لیکن وہ سب پیسے مانگ رہے تھے۔ کہیں سے مفت مل جائے تو کیا بات ہے۔
 

رانا

محفلین
ارے نہیں۔ اصل میں ایک تو کافی مشہور فلم رہی ہے اپنے زمانے کی۔ اور دوسرا آپ یہ دیکھیں کہ کئی اچھی فلمیں بنتی ہیں لیکن اتنے سالوں کے بعد ان کا نام بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ جبکہ یہ صرف ایک ٹی وی فلم تھی اسکے باوجود کوئی تیس سال بعد آج بھی اس کا نام جانا پہچانا ہے۔ اور جس وجہ سے اسے آج دیکھنے کا شوق چرایا وہ یہ کہ گوگل کرتے ہوئے اسکا انٹرو ایک جگہ سے مل گیا جو چند منٹ کا تھا لیکن شوق کو دوآتشہ کرگیا۔ یہاں شئیر کررہا ہوں۔ یہاں ویڈیو اور لنک شئیر کرنے کے کیا اصول ہیں یہ تو مجھے پتہ نہیں اگر مناسب نہ ہو تو ڈیلیٹ کردیجئے گا۔

 

رانا

محفلین
بہت شکریہ عارف صاحب۔ یہاں تو واقعی سب فری میں موجود ہیے۔ حیرت ہے کہ مجھے گوگل نے یہ لنک کیوں نہیں دکھایا۔
 

دوست

محفلین
آپ کو اس کے لیے ٹورنٹس سے مدد لینی ہوگی۔ غوغل پر Torrents لکھ کر سرچ کریں، معلومات بھی ملیں گی اور متعلقہ ویب سائٹس بھی۔
 

arifkarim

معطل
دوست بھائی میں نے انکو لنک دے دیا ہے۔ ٹورنٹ پر ایسی نایاب چیزیں کم ہی ملتی ہیں۔
 
Top