نتائج تلاش

  1. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بس نبیل بھائی اب نہیں کھیلیں گے۔ اب ان کی اصلیت ظاہر ہوگئی ہے اب ان سے مذید الجھنا آگ سے تو نہیں بابا جی سے کھیلنے کے مترادف ہوجائے گا۔:)
  2. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    :grin::grin::grin: ذرا اس بات کی وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے کہ آپ کو میری اس بات سے اتنا غصہ کیوں آگیا ہے؟ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے اور میرا آپ سے براہ راست یہ پہلا سوال تھا۔ پہلے سوال پر ہی اس قدر غصہ کیا معنے رکھتا ہے کہ جو صرف لکھے ہوئے پیغام سے بھی چھلک رہا ہے اگر خدانخواستہ میں آپ کے سامنے...
  3. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    کیا آپ کے جنات کراچی آکر مجھے اپنا دیدار نہیں کراسکتے؟ میرے لئے پشاور کا سفر مشکل ہے لیکن جنات کے تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہونا چاہئے۔ وہ کیا کیا کرسکتے ہیں ذرا یہ تو بتائیں۔ فاتح صاحب آپ کے لئے ایک مشورہ ہے کہ اگر آپ پشاور جائیں تو جنات کے مشاہدہ کے لئے ان کے آستانے پر مت جائیے گا سائنس نے آجکل...
  4. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    اورمیری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ جو بھی آتا ہے وہ بحث کے مرکزی نقطہ کو سمجھے بغیر لقمہ کیوں دے دیتا ہے؟؟؟ جناب سے گذارش ہے کہ پوری بحث کو دوبارہ ، سہہ بارہ اور اس وقت تک پڑھتے چلیں جائیں جب تک کہ آپ کو یہ معلوم نہ ہوجائے کہ شہاب نامہ کی ادبی حیثیت زیربحث ہے ہی نہیںِ۔ صرف اتنا عرض کردیں کہ...
  5. رانا

    کیا ہورہا ہے

    دھکا لگانے کے لئے:) جیسے ہی منی بس میں دھکا لگائیے کی صدا لگتی ہے میں تو کھڑکی سے باہر دیکھنا شروع کردیتا ہوں۔:grin:
  6. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    :eek: ایسا س) سورج نکلتا ہے تو چاند کہاں غائب ہوجاتا ہے؟
  7. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    میرا تو یہ یقین ہے قرآن کی کسی آیت کے بارے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ وہ کسی خاص زمانے کے لئے تھی۔ قرآن کی ہر آیت علوم کے بے انتہا خزانے سموئے ہوئے ہے جو اپنے اپنے وقت پر اور ہر زمانے کے حالات کے مطابق ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔ایک ہی آیت ہوتی ہے 1400 سال پہلے اس کے صرف ایک مطلب کی طرف لوگوں کی نظر جاتی ہے...
  8. رانا

    کوچہ میں کوئی سسکے، کوئی در پہ مرے ہے - زینت بیگم نازک

    کوچہ میں کوئی سِسکے، کوئی در پہ مرے ہے انصاف بھی کچھ ہے تو یہ کیا ظلم کرے ہے موجود ہے ہرآن جو نزدیک ہمارے وہ وہم و گمان سے بھی حقیقت میں پرے ہے ہے نالہ وزاری کا مرے شور فلک تک پر وہ بت مغرور کوئی کان دھرے ہے یاد آتی ہے ان آنکھوں میں آمد وہ نشے کی ساقی مئے گل رنگ سے جب جام بھرے ہے...
  9. رانا

    بندیاں ورگے بندے ہندے ناواں ورگے ناں - عبدالکریم قدسی

    بندیاں ورگے بندے ہندے ناواں ورگے ناں جتھے بندہ جمیا پلیا اوہ نئیں بھُلدی تھاں میرے دیس پنجاب جہیا نئیں جگ تے ہور کوئی میری پیاری ماں ورگی نئیں دنیا اُتے ماں سیوک جان کے اگے اگے کرئیے جنہاں توں اوہو سجن سانوں کردے رہندے پِشاں پِشاں کل جو مینوں ملن لئی لکھ بہانے لبھدے سن اج اوہ میرے...
  10. رانا

    لطائف غالب

    یزید و بایزید ایک روز دوپہر کا کھانا آیا۔ دسترخوان بچھا مگر کھانے والے بہت تھے اور کھانا قلیل تھا۔ مرزا نے مسکرا کر کہا ۔۔۔۔۔ برتنوں کی کثرت سے میرا دسترخوان یزید کا دسترخوان معلوم ہوتا ہے لیکن کھانے کی مقدار کی اعتبار سے بایزید کا۔ چودہ طبق روشن میرزا غالب کے ایک شاگرد ایک دن امیر خسرو...
  11. رانا

    دادا کی روح

    ایک عامل صاحب کو دعوی تھا کہ وہ مردہ روحوں سے بات کرادیتے ہیں۔ ایک دن ایک بچہ ان کے آستانے پر آیا اور کہا کہ مجھے اپنے دادا کی روح سے بات کرنی ہے۔ عامل صاحب کے چیلے نے بچے کو ایک اندھیرے کمرے میں بٹھا دیا اورکہا کہ ابھی کچھ دیر میں تمھارے دادا کی روح آئے گی اور تم سے بات کرے گی۔ تھوڑی دیر بعد...
  12. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    ایک تو وعدہ کے مطابق میں نے اپنا پیغام حذف کردیا ہے۔ دوسرا اس ضمن میں تحقیق کی ضرورت ہی نہیں۔ قرآن میں صاف طورپر ذکر ہے کہ تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلی قوموں پرفرض کئے گئے تھے۔ یہی حال نماز وغیرہ کا ہے سورہ مریم میں بنی اسرائیل میں نمازفرض ہونے کا ذکر ملتا ہے۔ میرا مطلب تو کچھ اور...
  13. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    تاکہ کوئی آوارہ کتا بلی کو چھیڑنے کا ارادہ کرے تو یہ سوچ کرچھوڑدے کہ "دفع کریار،لڑکی مونچھوں والی ہے"۔ س) بی یو ٹی بَٹ ہوتا ہے تو پی یو ٹی پَٹ کیوں نہیں ہوتا؟
  14. رانا

    داغ حال دل کا آشکارا ہوگیا - داغ دہلوی

    بہت ہی پیاری غزل ہے۔ شکریہ جناب راہ سے لیلٰی کی جو ذرّہ اُڑا آنکھ کا مجنوں کی تارا ہوگیا یہ تو بہت ہی زبردست ہے۔
  15. رانا

    داغ محوِ قدِ یار ہو گئے ہم - داغ دہلوی

    بہت اچھی غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔
  16. رانا

    داغ یہ سُنتے ہیں اُن سے یہاں آنے والے - داغ دہلوی

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ ایک ایک شعر لاجواب ہے۔ وہ جاگے سحر کو تو لڑتے ہیں مجھ سے کہ تھے کون تم خواب میں آنے والے وہ میرا کہا کس طرح مان جاتے بہت سے ہیں شیطان بہکانے والے جو واعظ کے کہنے سے بھی توبہ کرلوں نہ کوسیں گے کیا مجھ کو میخانے والے بہت شکریہ کاشفی صاحب۔
  17. رانا

    چند اشعار ۔۔ زھراء علوی

    جو میری روح میں شامل ہے، تُو ہے بظاہر تو نہیں دکھتا !!!!!!! مگر ہے ۔۔ بہت خوب۔
  18. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    ایک وضاحت میں بھی کردوں ورنہ کسی کو بڑی سنگین غلط فہمی لگ سکتی ہے میرا اوپر والا پیغام پڑھ کر۔ وہ یہ کہ جب زنندگی کے ارتقا کی بات کی جاتی ہے تو کئی لوگوں کا ذہن فوراً مشہورزمانہ ڈارون تھیوری کے صرف اس ایک حصے کی طرف جاتا ہے جس میں وہ کہتا ہے کہ بندروں سے ترقی کرتے کرتے انسان بنا تھا۔ اس بات کی...
  19. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    فرخ بھائی چاہ بابل کا کیا قصہ ہے؟ میں نے تو صرف ابن مقنع کے چاہ نخشب کے بارے میں ہی پڑھا ہوا ہے۔ کہیں آپ اسی کا تو ذکر نہیں کررہے؟ ویسے سامری کے بچھڑے کی تو ایک کھلونے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں تھی جیسے آجکل کے سستے کھلونوں سے بھی جب پھونک مار کر ہوا گزاری جائے تو ایک بے ڈھنگی آواز پیدا ہوتی ہے...
  20. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    اس بارے میں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ موجودہ تہذیب زیادہ ترقی یافتہ ہے یا ماضی کی تہذیب۔ بہرحال یہ سوال ہے بہت دلچسپ اور پرتجسس۔ اللہ کرے یہ معمہ کبھی ٹھوس بنیادوں پر حل ہوجائے تو ایک تجسس ختم ہو۔ ایک نقطہ آپ سے شئیر کرتا ہوں۔ حقیقت بہرحال خدا ہی بہتر جانتا ہے۔ وہ یہ کہ ایک آیت قرآن شریف میں...
Top