شکر یہ بھیا ۔۔شکر ہے عائشہ نے سالگرہ کا دھاگہ کھول کر یاد دلا دیا کہ آج ناعمہ کی سالگرہ ہے۔
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ یہ پچاسویں سالگرہ ہے یا ساٹھویں؟
میری طرف سے بڑا سا کیک لے آنا اور ڈھیر ساری مٹھائی بھی۔ اور بِل بیشک مجھے بھجوا دینا۔
ماہ کا تو پتہ نہیں بھیا کیوں نکہ میں حسا ب میں تھوڑ ی کمزرو ہوںمبارک ہو بیٹا۔۔ اب کتنے ماہ کی ہو گئی ہو؟
شکر یہ بھیاسالگرہ مبارک ہو آپی جی![]()
یہ تو شکر کریں کہ آ ج آ ہی گئی ہوں ور نہ میں تو نا راض تھی سب سے ہی۔یہ ناعمہ بھی عجیب ہی ہے۔ اس کی سالگرہ کا دھاگہ ہے اور وہ ادھر آئی ہی نہیں۔
کہاں سو کر منانی تھی۔۔ سارا دن کام کیا ۔یہ لڑکی کتنا سوتی ہے؟ جب دیکھو سوئی ہوئی ہے۔ سالگرہ بھی کیا سو کر منائی تھی؟
شکر یہ اپیاسالگرہ مبارک ہو ناعمہ ۔۔ ۔![]()
زیادہ تنگ آ جا ؤ ں تو رونے لگ جا تی ہوں ۔
چھوٹے ہونے کے بڑے فائدے ہیں میرا تجربہ ہے ، ایسے ہی تنگ کرتی رہیں
ویسے ناعمہ آپ کا کیا ریسپانس ہوتا ہے جب آپ کو تنگ کیا جاتا ہے![]()
کئی دن بعد محفل کا چکر لگا ہے اس لئے دیر سے مبارکباد دے رہا ہوں۔ اور ہاں یہ میری طرف سے گفٹ بھی لیں
۔ اور اس کے علاوہ ایک چھوٹی سی ہتھوڑی بھی دے رہا ہوں یہ لیں
کیا کہا کس لئے؟ بھئی عائشہ کی کھوپڑی بجانے کے لئے کیونکہ اس کی یاداشت مجھے کچھ کمزور لگ رہی ہے۔ اور ہاں ابھی تک آپ کی طرف سے کیک نہیں ملا کھانے کو حالانکہ کئی محفلین نے آپ کو کیک بھیجا بھی ہے لیکن لگتا ہے فیصل آباد میں چھریاں نہیں ملتیں اس لئے کیک کٹنے کی نوبت نہیں آرہی تو یہ لیں ایک عدد چھری بھی
۔شکریہ بھیاتو پھر شاکر بھائی کی طرف سے کیا تحفہ ملا آپ کو۔
اور آپ نے کسٹرڈ کے علاوہ کیا کیا بنایا اپنی سالگرہ کے دن۔