مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ناعمہ ، آپ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد !

عائشہ ، سالگرہ کا دن کس طرح گذر رہا ہے ، آپ سب ناعمہ کو تنگ کرتے ہیں سالگرہ کے دن یا سب اچھے بچے بنے رہتے ہیں :happy:
 

تیشہ

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ناعمہ ۔۔ ۔
b-day_teddy_flws.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شگفتہ آپی

ھم سب آپی کو بہت تنگ کرتے ہیں :battingeyelashes: ابھی بھی وہ ہمارے لیے کسٹرڈ بنا رہی ہیں۔

:party:
چھوٹے ہونے کے بڑے فائدے ہیں میرا تجربہ ہے ، ایسے ہی تنگ کرتی رہیں
ویسے ناعمہ آپ کا کیا ریسپانس ہوتا ہے جب آپ کو تنگ کیا جاتا ہے :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے عائشہ نے سالگرہ کا دھاگہ کھول کر یاد دلا دیا کہ آج ناعمہ کی سالگرہ ہے۔

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ یہ پچاسویں سالگرہ ہے یا ساٹھویں؟

میری طرف سے بڑا سا کیک لے آنا اور ڈھیر ساری مٹھائی بھی۔ اور بِل بیشک مجھے بھجوا دینا۔
 
Top