مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
th_0031.gif
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شکر ہے عائشہ نے سالگرہ کا دھاگہ کھول کر یاد دلا دیا کہ آج ناعمہ کی سالگرہ ہے۔

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ یہ پچاسویں سالگرہ ہے یا ساٹھویں؟

میری طرف سے بڑا سا کیک لے آنا اور ڈھیر ساری مٹھائی بھی۔ اور بِل بیشک مجھے بھجوا دینا۔
شکر یہ بھیا ۔۔
یہ میر ی اکیسویں سالگرہ تھی۔:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا۔۔ اب کتنے ماہ کی ہو گئی ہو؟
ماہ کا تو پتہ نہیں بھیا کیوں نکہ میں حسا ب میں تھوڑ ی کمزرو ہوں :)
البتہ اتنا پتہ ہے کہ اکیس سال کی ہو گئی ہوں ۔
البتہ اگر آپ کو تا ریخ پید ائش دے دیتی ہوں۔
10۔7۔1989
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر شاکر بھائی کی طرف سے کیا تحفہ ملا آپ کو۔
اور آپ نے کسٹرڈ کے علاوہ کیا کیا بنایا اپنی سالگرہ کے دن۔
 

رانا

محفلین
ناعمہ آپ کو میری طرف سے بھی سالگرہ کے مبارک ہو۔ :birthday: کئی دن بعد محفل کا چکر لگا ہے اس لئے دیر سے مبارکباد دے رہا ہوں۔ اور ہاں یہ میری طرف سے گفٹ بھی لیں :giftwithabow: ۔ اور اس کے علاوہ ایک چھوٹی سی ہتھوڑی بھی دے رہا ہوں یہ لیں :hammer: کیا کہا کس لئے؟ بھئی عائشہ کی کھوپڑی بجانے کے لئے کیونکہ اس کی یاداشت مجھے کچھ کمزور لگ رہی ہے۔ اور ہاں ابھی تک آپ کی طرف سے کیک نہیں ملا کھانے کو حالانکہ کئی محفلین نے آپ کو کیک بھیجا بھی ہے لیکن لگتا ہے فیصل آباد میں چھریاں نہیں ملتیں اس لئے کیک کٹنے کی نوبت نہیں آرہی تو یہ لیں ایک عدد چھری بھی :knife:۔
 

رانا

محفلین
پریکٹکل کے بعد اپنے دھاگے میں واپس آنے کا وعدہ کیا تھا۔ بھول گئیں نا؟ اِدھر ہماری چھٹیاں ختم ہوکر یونیورسٹی کھنلے والی ہے اور اُدھرابھی تک ایگزام ہی ختم ہونے میں نہیں آرہے۔ کیا بات ہے فیصل آباد کے ایگزامز کی۔ کراچی میں تو اب رزلٹ آنے والے ہیں ایگزامز کے جناب۔ مجھ سے غلطی ہوئی جو ناعمہ کو ہتھوڑی بھیج دی۔ یہاں تو ہتھوڑے کا کام تھا۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کہیں آپ شہاب نامہ والے دھاگے کی بات تو نہیں کر رہے ؟
بھیا میں نے آپ کو بتایا تو تھا کہ اس وقت کتاب میرے پاس نہیں ہے جیسے ہی آئے گی میں انشااللہ ضرور کچھ پیش کروں گی ۔
اور ہاں پلیز اپنی آفر واپس لے لیں ورنہ آپ کا تو کچھ نہیں جائے گا البتہ میرا سر پھٹ جائے گا۔:(
 

رانا

محفلین
جناب تحفہ دے کر اب واپس تو نہیں لے سکتا نا۔ البتہ اتنا کرسکتا ہوں کہ ہتھوڑے کا تحفہ نہ دوں تاکہ آپ کا سر بچا رہے لیکن ہتھوڑی جو دے دی اب اس کا کچھ نہیں ہوسکتا۔ اس سے بچنے کے لئے تو اب آپ کو ناعمہ سے بنا کر رکھنی پڑے گی۔:)
 
Top