عائشہ عزیز
لائبریرین
آج ناعمہ آپی کی سالگرہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:
:

ابھی بھی وہ ہمارے لیے کسٹرڈ بنا رہی ہیں۔شکریہ شگفتہ آپی
ھم سب آپی کو بہت تنگ کرتے ہیںابھی بھی وہ ہمارے لیے کسٹرڈ بنا رہی ہیں۔


یہ ناعمہ بھی عجیب ہی ہے۔ اس کی سالگرہ کا دھاگہ ہے اور وہ ادھر آئی ہی نہیں۔