نتائج تلاش

  1. رانا

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. رانا

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح صاحب۔ بہت پیاری غزل ہے-
  3. رانا

    بلاگ میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے سیٹ کیا جائے؟

    جزاک اللہ سعود بھائی۔ تلاش کرتا ہوں نبیل بھائی کے ٹیمپلیٹ۔
  4. رانا

    بلاگ میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے سیٹ کیا جائے؟

    میں فونٹ سے زیادہ کوئی تبدیلی نہیں کرسکا اپنے بلاگ میں۔ کیا ہی اچھا ہو اگر blogspot کے بلاگ کی تھیم وغیرہ میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا کوئی ٹیوٹوریل بنادے۔ میں نے کچھ محفلین کے بلاگ میں اردو ایڈیٹر کو شامل کرنے کی لائنز بھی دیکھیں ہیں لیکن وہ کہاں سے شامل کی گئی ہیں یہ نہیں پتہ لگ رہا۔ HTML edit...
  5. رانا

    اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کی جھلکیاں

    نبیل بھائی بہت مفید کام کا بیڑا اٹھایا ہے آپ نے۔ میری طرف سے ریلیز سے پہلے ہی ایڈوانس مبارکباد۔ آپ کے دیئے ہوئے لنک سے میں نے گوگل بکمارکلٹ کے بارے میں پڑھا تو اس میں لکھا ہے کہ وہ گوگل کے علاوہ دوسری سائٹس پر بھی کام کرتا ہے تو پھراس میں اور آپ کے بکمارکلٹ میں بنیادی فرق کیا ہوگا؟
  6. رانا

    دلچسپ سلوموشن اسٹائل-

    ان دونوں بھائیوں کی سلوموشن میں مہارت دیکھیں کیسی دلچسپ ہے۔
  7. رانا

    نوا آیائیں سونیا!!!

    خدا خیر کرے۔۔۔ ابھی چار دن پہلے چوزہ تھا اب چوزے پر بھی ہاتھ صاف کردیا!!! اوراب چوزے سے بھی چھوٹی معصوم سی چڑیا!!! مجھے تو یہ بلی سے زیادہ آپ کی شرارت لگتی ہے۔ بھائ بازار سے خرید کر بھی کھا سکتی تھیں آپ!!! میں تو اب یہ سوچ رہا ہوں کہ میری غیرحاضری میں خدا جانے بگلے اورچوزے کے درمیان کن کن معصوم...
  8. رانا

    کیا کسی کو " ایان" اور "دراب" کے معنی پتہ ہیں؟

    جزاک اللہ نوید صاحب۔ آپ کے دیئے ہوئے لنک سے آیان بھی مل گیا۔ اصل میں یہ آ سے آیان ہے۔ اسکا مطلب ہے "اللہ کا تحفہ"۔
  9. رانا

    کیا کسی کو " ایان" اور "دراب" کے معنی پتہ ہیں؟

    " ایان" اور "دُراب" دو نام ہیں۔ مجھ سے کسی نے ان کے معنی پوچھے ہیں۔ لیکن میں نے تو یہ دونوں نام ہی پہلی مرتبہ سنے ہیں۔ اگر کسی کو ان کے معنی معلوم ہیں تو پلیزشئیر کریں۔
  10. رانا

    بلاگ میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے سیٹ کیا جائے؟

    جزاک اللہ سعود بھائی۔ آپ کی بات مجھے بہت حیران کن لگی لیکن جب واقعی دوبارہ وہاں جاکر دیکھا توXML میں ایڈیٹنگ کا آپشن بھی تھا۔ اب xml پرتو کبھی کام ہی نہیں کیا تھا لہذا ایک تجربہ کرنے کی ٹھانی اور سندس راجہ کا بلاگ کھول کر(کہ اس کا فونٹ مجھے بہت بھلا معلوم ہوا تھا) اس کی سورس میں سے فونٹ والی...
  11. رانا

    بلاگ میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے سیٹ کیا جائے؟

    میں نے blogspot.com پر بلاگ بنایا ہے لیکن اس میں اپنی مرضی کی کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں لیکن بہت مغزماری کے بعد بھی مجھے کوئی آپشنز نظرنہیں آئے۔ اگر کسی کو اس بارے میں کچھ معلوم ہو تو شئیر کریں۔ تبدیلیاں جو میں کرنا چاہتا ہوں: 1) اپنی posts میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے لایا جائے؟ وہاں صرف...
  12. رانا

    نوا آیائیں سونیا!!!

    جی جناب۔ آخری بار جب آپ کو دیکھا تھا تو آپ کے پاس ایک سفید بگلا تھا لیکن اب یہ منّا سا چوزہ!!! بگلے کو بلی لے گئی کیا؟:)
  13. رانا

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    MCS Final کے پیپرز دیئے ہیں۔ آخری سمسٹر تھا اب اللہ کے فضل سے جاب کی تلاش شروع کرنے لگا ہوں۔
  14. رانا

    نوا آیائیں سونیا!!!

    یہ ویڈیو یوٹیوب پر دیکھی تو اچھی لگی۔ سوچا آپ سے شیئر کروں۔
  15. رانا

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ پیپرز تو ختم ہوگئے ہیں اب محفل میں حاضری لگانا شروع کردینا چاہیے، مبادا لمبی غیرحاضری پرمحفل سے نام خارج کردیا جائے۔:)
  16. رانا

    مبارکباد عید الاضحی کی مبارک قبول فرمائیں

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو عید مبارک۔
  17. رانا

    پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا !

    بہت ہی خوش کن خبر ہے۔ اللہ تعالی کا بہت بہت شکر ہے ورنہ میں تو سمجھا تھا کہ ڈاکٹر سلیم الزمان صدیقی کے بعد شائد اب کیمسٹری میں کچھ ہوہی نہیں رہا یہاں۔
  18. رانا

    SimpleBlack تِھیم میں روابط کا رنگ

    لیکن اب "تازہ ترین" اور "حالیہ پیغامات" والی فہرست بھی نیلے رنگ کی نظر آرہی ہے۔ جو مجھے تو ایک آنکھ نہیں بھا رہی۔ وہاں بلیک کلر ہی جچتا ہے۔ لیکن اگر اکثر ممبران کو ٹھیک لگ رہا ہے تو ٹھیک ہے پھر ہم بھی گزارا کرلیتے ہیں۔ کیونکہ بہرحال اوپر دوستوں کا بیان کیا گیا مسئلہ بھی کافی گھمبیر ہے اسکا بھی...
Top